
کرناٹک کے بعد ممبئی میں برقعہ تنازعہ، کالج میں مسلم طالبات کا داخلہ نہیں
ممبئی۔ ۳؍اگست۔ برقعہ پوش مسلمان طلباء کے درمیان جھگڑا جاری ہے۔ کرناٹک کے بعد اب وسطی ممبئی کے چیمبور سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ جب کچھ طلباء برقعہ پہن کر کالج پہنچے تو سیکیورٹی گارڈ نے انہیں داخلہ دینے سے انکار کردیا۔ کہنا ہے کہ جونیئر کالج میں یونیفارم کی پالیسی میں تبدیلی آئی ہے۔ اس بارے…