سرخیاں

وزیر اعظم مودی نے دیا استعفیٰ، صدر جمہوریہ مرمو نے استعفیٰ قبول کیا۔8جون کو حلف برداری کی درخواست پیش

نئی دہلی۔5جون۔راشٹرپتی بھون سے موصول اطلاع کے مطابق صدر جمہوریہ مرمو نے وزیر اعظم مودی کا استعفیٰ قبول کر لیا اور ان سے نئی حکومت کے عہدہ سنبھالنے تک کام جاری رکھنے کی درخواست کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی، وزراءکی کونسل کے ساتھ استعفیٰ پیش کیا اور مودی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

شمالی مہاراشٹر میں ٹکر کے مقابلے ۔ ۔۔ مرکزی وزیر صحت بھی 6 سینئر ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ گھر لوٹ گئے۔۔۔ شکست کی وجوہات پر ایک نظر

ناسک۔ عظیم اتحاد کو لوک سبھا انتخابات میں شمالی مہاراشٹر میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر بھارتی پوار اور 6 موجودہ ممبران اسمبلی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ بھارتی پوار کے ساتھ ناسک سے ہیمنت گوڈسے، شرڈی سے سداشیو لوکھنڈے، احمد نگر سے سوجے ویکھے پاٹل، دھولیہ سے ڈاکٹر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

48 سے 5000 ووٹوں کے فرق سے… ملک کی 18 مشکل ترین لوک سبھا سیٹوں پر جہاں سانس اٹک گئی۔

ملک بھر میں لوک سبھا کی 543 سیٹوں میں سے کئی ایسی سیٹیں ہیں جہاں امیدوار آخری لمحات تک اپنی سانسیں روکے ہوئے تھے۔ جیت کا مارجن اتنا کم تھا کہ خود امیدواروں کو بھی یقین نہیں آرہا تھا۔ بی جے پی نے ملک بھر میں سب سے کم قریبی مقابلوں میں تین سیٹیں جیتیں۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لوک سبھا انتخابات 2024: 4 سب سے کم عمر ممبران پارلیمنٹ میں سے تین خواتین

تمام ایگزٹ پولس اور این ڈی اے اتحاد میں شامل جماعتوں کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے عوام نے لوک سبھا انتخابات 2024 میں بالکل مختلف قسم کا مینڈیٹ دیا ہے۔ انتخابی نتائج میں بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے 300 کا ہندسہ بھی نہیں چھو سکی۔ تاہم یہ اتحاد اکثریت کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

کانٹے کے مقابلے میں 19راؤنڈ کے بعد شوبھا تائی جیت کے قریب ۔۔۔۔ لیکن سرکاری اعلان کا انتظار

مالیگاؤں/ 4جون۔ شام 6بجے تک دھولیہ مالیگاؤں لوک سبھا الیکشن کے نتائج کو لے کر کشمکش جاری رہی۔ اب تک19راؤنڈ ہوچکے ہیں۔ جس میں کانگریس پارٹی کی امیدوار شوبھا تائی بچھاؤ کو 5,82,149ووٹیں مل چکی ہیں جبکہ بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے 5,76,994 ووٹیں حاصل کیں۔ صورتحال کے مطابق شوبھا تائی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

دھولیہ /مالیگاؤں دوپہر ایک بجے تک گنتی کے 7راؤ نڈ مکمل 19ہزار ووٹوں سے ڈاکٹر سبھاش بھامرے آگے

مالیگاؤں/ 4جون۔ دھولیہ مالیگاؤں لوک سبھا انتخابات کی کاؤنٹنگ جاری ہے۔ جس میں دوپہر ایک بجے تک ،سرکاری اعدا د و شمار کے مطابق ڈاکٹر سبھاش بھامرے کو 2,54,847ووٹ ملے جبکہ ڈاکٹر شوبھا تائی بچھاؤ کو 2,35,728ووٹ ملے ہیں کاؤنٹنگ جاری ہے۔ اس طرح 19,119ووٹوں سے بی جے پی کے امیدوار سبھاش بھامرے آگے چل…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

میرا وعدہ ہے کہ نریندر مودی تیسری بار نہیں بنیں گےوزیر اعظم : اسدالدین اویسی

26مئی۔ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی اپنی تقریروں میں بار بار مسلمانوں کی توہین کرتے ہیں۔ وہ تیسری بار وزیراعظم نہیں بنیں گے۔ اویسی نے یہ باتیں بہار کے روہتاس میں ایک انتخابی ریلی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

چھٹےمرحلےمیں58سیٹوں پرووٹنگ جاری، کنہیاکمار۔منوج تیواری آمنےسامنے

۲۵مئی۔ لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں، دہلی کی تمام سات سیٹوں سمیت چھ ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 58 سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ ہورہی ہے۔ صبح ۷بجے سے شروع پولنگ شروع ہوئی ہے جو شام میں ۶ بجے تک جاری رہے گی ۔قومی دارالحکومت کے علاوہ، اتر پردیش…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

خارج شدہ ناموں کا ووٹنگ لسٹ میں دوبارہ اندراج کرانے کی ذمہ داری ہماری : شان ہند ۔۔۔۔۔ موجودہ ایم ایل اے کو شہریان سے کوئی ہمدردی نہیں سماجوادی کی پریس کانفرنس سے لیڈران کا اظہار خیال

مالیگاؤں/ ”2019ءکے اسمبلی انتخابات کے بعد شہر کے سابق ایم ایل اے نے ووٹر لسٹ میں موجودہ 35سے40ہزار ووٹوں کا خارج کروایا جس میں ڈبل ووٹ کے ساتھ ساتھ حقیقی ووٹ بھی خارج ہوگئی۔ اس کا خمیازہ ووٹروں کو 20مئی کو بھگتنا پڑا۔ پارلیمنٹ الیکشن میں ووٹروں جو جوش اور جذبہ دکھایا وہ قابل تعریف…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ترقیاتی کاموں کے منشور کو لے کر عرفان نادر انتخابی میدان میں

مالیگاؤں/۱۷مئی۔  ”پچھلے پارلیمنٹ الیکشن میں میں نے امیدواری کی تھی اور اس کے بعد سے آج تک میں نے گلی سے لے کر دلی سے سماجی ،عوامی خدمات انجام دی ہیں اور مستقبل میں بھی کام کرتا رہوں گا اور ایک بار پھر میں آزاد امیدوار کے طورپر امسال مالیگاو¿ں دھولیہ سے پارلیمانی الیکشن لڑ…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں