سرخیاں

آخری 15 منٹ جو انڈیا کے چاند کے قطب جنوبی تک پہنچنے کے مشن کی کامیابی یا ناکامی کا فیصلہ کریں گے

انڈیا کا چاند پر روانہ ہونے والا مشن چندریان-3 تاریخ رقم کرنے سے صرف گھنٹوں کے فاصلے پر ہے۔ شیڈول کے مطابق 23 اگست کو شام پانچ بجے کے بعد انڈیا کی خلائی تحقیق کی ایجنسی ‘اسرو’ چندریان 3 کے لینڈر ماڈیول کو چاند کے جنوبی قطب کی سطح پر اُتارنے کی کوشش کرے گی۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

میزورم میں بڑا حادثہ: زیرتعمیر ریلوے پل گرنے سے 17مزدوروں کی موت،

بدھ کو میزورم کے سائرنگ میں ایک زیر تعمیر ریلوے پل گرنے سے کم از کم 17 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ صبح 10 بجے کے قریب، ایزول سے 21 کلومیٹر دور اس وقت پیش آیا جب اس مقام پر تعمیراتی کام جاری تھا۔ ابھی بہت سے مزدوروں کے پھنسے ہونے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

شرد پوار کے قریبی فائنانسر کے کئی ٹھکانوں پر ای ڈی کے چھاپے، تین دن سے جاری کارروائی

کسی نہ کسی وجہ سے مہاراشٹر میں مسلسل سیاسی سرگرمیاں جاری ہیں۔ اب انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی طرف سے فنانسر کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے، جسے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار کا دائیں ہاتھ کہا جاتا ہے۔ گزشتہ 3 دنوں سے سابق این سی پی ایم پی کے کئی مقامات پر ای ڈی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

پہلے واٹس ایپ پر لڑائی، پھر بحث کا چیلنج، مہاراشٹر میں شیو سینا میں بی جے پی-شندے کا ٹکراؤ

شندے اور بی جے پی دھڑے کے لیڈران واٹس ایپ پر جھگڑ پڑے۔ خود کو درست ثابت کرنے کے لیے انہوں نے ایک دوسرے کو سڑک پر آنے کا چیلنج دیا۔ ماحول بگڑتے دیکھ کر پولیس نے لوگوں کو حراست میں لے لیا۔ ممبئی سے متصل کلیان میں حکمراں بی جے پی اور شیو سینا شندے دھڑے کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

جے پور-ممبئی ٹرین فائرنگ: ملزم آر پی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ کو ریلوے نے برخاست کر دیا

جے پور-ممبئی ٹرین شوٹنگ کے ملزم چیتن سنگھ کو ریلوے نے ملازمت سے برخاست کر دیا ہے۔ چیتن سنگھ نے چلتی ٹرین میں اپنے سینئر سمیت تین دیگر مسافروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ بوریولی عدالت کے حکم کے بعد چیتن فی الحال عدالتی حراست میں ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ گزشتہ ماہ 31…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مرحوم عابد علی جاگیردار و ایل وی ایچھ اردو پرائمری اینڈ ہائی اسکول میں بموقع یومِ آزادی رسم پرچم کشائی کا انعقاد۔

ـ ۱۵؍اگست ۲۰۲۳ بروز منگل دیہاتی شیکشنک و سماجیک سنستھا کے زیرِ انصرام چلنے والے چاروں اداروں میں(ایل۔ وی۔ ایچ/مرحوم عابد علی جاگیردار/ حجّن ممتاز بی) بالخصوص مرحوم عابد علی جاگیردار اردو پرائمری و ہائی اسکول میں جشنِ یومِ آزادی بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ اس پروگرام کی شروعات روایات کے مطابق…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

بھارت کے ہر ایک شہری کو مساوی حقوق حاصل ہیں، صدر مرمو کا یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام خطاب

نئی دہلی:۱۵؍اگست۔ صدر دروپدی مرمو نے یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب کیا۔ صدر مرمو نے کہا کہ یوم آزادی ہمیں یاد دلاتا ہے کہ ہم صرف فرد نہیں ہیں، بلکہ ہم ایک عظیم برادری کا حصہ ہیں، صدر مملکت نے کہا کہ یہ دن ہم سب کے لیے فخر کا دن ہے۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

گزشتہ پانچ سال میں 8 لاکھ سے زائد ہندوستانی شہری نے ملک کو چھوڑ دیا، وزیر خارجہ کا لوک سبھا میں تحریری جواب

نئی دہلی:13؍اگست۔ گزشتہ ساڑھے پانچ سالوں میں، جنوری 2018 سے جون 2023 تک، تقریباً 8.40 لاکھ ہندوستانیوں نے اپنی شہریت چھوڑنے اور مختلف غیر ملکی ممالک کی شہریت حاصل کی ہین۔ رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران یہ تعداد 87,026 تک پہنچ گئی۔ 2022 میں، اپنی ہندوستانی شہریت ترک کرنے والے افراد کی تعداد 2,25,620 تک…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ٹماٹروں کی سرخی ستمبر کے آخر تک رہے گی!

مالیگاوں/9اگست ۔ٹماٹر کے کسانوں کی زندگی میں سرخ انقلاب آیا جنہوں نے اس سال کاشت کیاانہوں نے اوسطاً 2 ہزار روپے فی کریٹ کا اب تک کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ٹماٹر پر کمائی کی ہے۔ ٹماٹر کی قیمتوں میں تاریخی سرخی مائل اضافے کی وجہ یہ ہے کہ بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے ضلع…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

کرناٹک کے بعد ممبئی میں برقعہ تنازعہ، کالج میں مسلم طالبات کا داخلہ نہیں

ممبئی۔ ۳؍اگست۔ برقعہ پوش مسلمان طلباء کے درمیان جھگڑا جاری ہے۔ کرناٹک کے بعد اب وسطی ممبئی کے چیمبور سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ جب کچھ طلباء برقعہ پہن کر کالج پہنچے تو سیکیورٹی گارڈ نے انہیں داخلہ دینے سے انکار کردیا۔ کہنا ہے کہ جونیئر کالج میں یونیفارم کی پالیسی میں تبدیلی آئی ہے۔ اس بارے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں