
دہلی میں مسلم پرسنل لا بورڈ کی عاملہ کی میٹنگ یکساں سول کوڈ، وقف بورڈ، سمیت ثالثی ایکٹ پر غور و خوض
نئی دہلی:۱۹ستمبر۔ اتوار کو دارالحکومت دہلی میں ہمایوں کے مقبرے کے پاس واقع نیو ہوریزن اسکول نظام الدین میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی عاملہ کی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں یونیفارم سول کوڈ پر بورڈ نے اب تک جو اقدامات کیے ہیں اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا گیا اور آئندہ…