سرخیاں

نعمانی نگر میں 75 ہزار گٹکے سمیت نوجوان گرفتار

مالیگاوں/ 27جون۔ پوار واڑی علاقہ میں نعمانی نگر، سروے نمبر۔ 193/1 گلی نمبر 03 کو پولس نے 74 ہزار 119 روپے مالیت کا گٹکا سٹاک قبضے میں لے کر دونوں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ایک کو گرفتار کر لیا۔یہ سنیچر کی شام تقریباً 5 بجے کیا گیا۔ ناسک دیہی اسپیشل ٹیم پولس نتن…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مالیگاوں کے نوجوان کو خودکشی پر اُکسانے پر 2 افراد کے خلاف جرم

مالیگاوں/27جون۔ شہر کے دریگاوں کے وکاس جی بھاو¿ نامی نوجوان نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی۔ یہاں تعمیری کام جاری تھا۔اس سلسلے میں بلڈنگ مٹیریل کےلئے وِکاس نے ایک تاجر عارف شاہ کو رقم دی تھی بعد میں وِکاس نے رقم واپسی کا مطالبہ اس پر عارف شاہ نے رقم دینے سے انکار کردیا۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

عید الاضحی اور ایکادشی کے لیے مالیگاوں محکمہ پولس الرٹ

مالیگاوں/ 26جون۔ شہر میں ایکادشی اور عیدالاضحی کی آمد آمد ہے۔ عید کا تہوار روایتی انداز میں جوش و خروش اور امن کے ساتھ منایا جائے۔ اس بات کا خیال رکھا جائے کہ کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہ پہنچے۔ ہر شخص قانون کی پاسداری کرے اور افواہوں پر یقین کئے بغیر پولس انتظامیہ…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

کارپوریشن کی جانب سے تیار کردہ عارضی مذبح خانوں میں ہی قربانی کریں

مالیگاوں /29جون کو مسلمانوں کا دوسرا عظیم تہوار عیدالاضحی منایا جائے گا۔ اس موقع پر قربانی کے دنوں میں جانور ذبح کرنے کےلئے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شہر کے اہم علاقوں میں عارضی مذبح خانے بنائے گئے ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ متعین عارضی مذبح میں مندرجہ ذیل ہے: 1) نیا اسلام پورہ اسلام…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اب سے طلبہ کے لیے 5ویں اور 8ویں جماعت میں پاس ہونا ضروری، مہاراشٹر کے محکمہ تعلیم کا بڑا فیصلہ

پونے: ۲۴جون۔ مہاراشٹر کے اسکولی طلباء کے لیے یہ بہت بڑی خبر ہے ۔ ریاست کے محکمہ تعلیم نے ایک بڑا فیصلہ لیا ہے۔ پانچویں اور آٹھویں کے طلباء کے لیے اگلی جماعت میں جانے کے لیے سالانہ امتحان پاس کرنا ضروری ہو گا ۔ یعنی پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کو اب چھٹی اور نویں جماعت میں داخلہ اسی وقت…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

بی جے پی کی خاتون ایم ایل اے نے انجینئر کو سرعام تھپڑ مارا، وجہ سامنے آئی

ممبئی: بی جے پی ایم ایل اے گیتا جین نے منگل (20 جون) کو ممبئی سے ملحق تھانے ضلع کے میرا-بھیندر میونسپل کارپوریشن کے ایک جونیئر انجینئر کو اس کے کالر سے اس کے کان کے نیچے تھپڑ مارا۔ اس معاملے سے متعلق ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ بڑھتے ہوئے تنازعہ کو دیکھتے ہوئے ایم ایل اے نے اس کارروائی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

چاقو کی نوک پر غنڈہ گردی، موبائل کے ساتھ نوجوان گرفتار

مالیگاوں/ 22جون۔ 19جون کی شب دیر گئے بائیک پر سوار 2نوجوانوں نے ایک ہی رات میں 3سے4 جگہ موبائل اور نقدی کی لوٹ کی۔ اس طرح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوا۔ اس معاملے میں سروے نمبر21 ،مولانا یوسف نگر میں عائشہ مسجد کے سامنے پاورلوم کارخانہ دار ، محمد عمران محمد…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

گائے کے محافظوں کے ایک گروپ پر جان لیوا حملہ، ایک ہلاک؛ 6 زخمی

ناندیڑ/21جون۔یہاں گائے کے محافظوں کے ایک گروپ کو سڑک پر گاڑی روکنا مشکل ہو گیا۔ گاڑی میں بیٹھے لوگوں نے گائے کے محافظوں پر جان لیوا حملہ کر دیا۔ اس حملے میں ایک گئو رکھشک کی موت ہو گئی، جب کہ 6 لوگ زخمی ہوئے۔ واردات کو انجام دینے کے بعد تمام ملزمان فرار ہو…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

زمین کی خرید و فروخت میں 1کروڑ25لاکھ کی دھوکہ دہی 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج

مالیگاوں/20جون۔ چھاو¿نی پولس اسٹیشن سے ملی اطلاع کے مطابق زمین کی خرید و فروخت کے لین دین میں کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے اور اس معاملے میں زمین ایجنٹ واسودیو پرکاش شرکے (مالیگاوں )سمیت 9 لوگوں کے خلاف چھاونی پولس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔ ناسک میں رہائش…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مویشیوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کے لیے مالیگاوں میں 13 مقامات پر ناکہ بندی

مالیگاوں/20جون۔29جون بروز جمعرات کو عیدالاضحی کا تہوار منایا جائے گا۔چوںکہ ریاست میں گائے کے نسل کے مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا قانون نافذ ہے۔اس لحاظ سے شہر میں غیر قانونی جانوروں کا ذبیحہ نہ ہو اس کی روک تھام کےلئے مالیگاوں کے 13 مقامات پر ناکہ بندی کر دی گئی ہے۔ ہر ناکہ بندی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں