
اب کسانوں کو ملیں گے 12ہزار روپئے
مالیگاﺅں/31مئی۔ مہاراشٹر حکومت نے منگل کو ریاست کے کسانوں کے لیے دو بڑے اعلانات کیے ہیں۔ کابینہ کی میٹنگ میں ”نمو شیتکاری مہا سمان ندھی اسکیم “کو منظوری دے دی گئی ہے۔ اب اس اسکیم کے تحت مہاراشٹر حکومت کسانوں کی ایک سال میں 2000 روپے کی مدد کرے گی۔ اس کے علاوہ مہاراشٹر کی…