
زمین کی خرید و فروخت میں 1کروڑ25لاکھ کی دھوکہ دہی 9 افراد کے خلاف مقدمہ درج
مالیگاوں/20جون۔ چھاو¿نی پولس اسٹیشن سے ملی اطلاع کے مطابق زمین کی خرید و فروخت کے لین دین میں کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کا معاملہ سامنے آیا ہے اور اس معاملے میں زمین ایجنٹ واسودیو پرکاش شرکے (مالیگاوں )سمیت 9 لوگوں کے خلاف چھاونی پولس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا ہے۔ ناسک میں رہائش…