سرخیاں

نوجوان پر چاقو سے جان لیوا حملہ ، ایک گرفتار

مالیگاؤں/۱۴مئی۔  رمضان پورہ علاقے میں اویس کرانہ دکان تاج پارک کے پاس ایک نوجوان جھگڑ ا سلجھانے گیا تھا ۔ جس پرچاقو سے شدید جان لیوا حملہ کیا گیا ۔ اور ا سے دوست کو لوکھنڈی پائپ سے مار دھاڑ کی گئی پولیس نے اس معاملے میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں