
MSGکالج معاملہ:مذہبی تبلیغ کی بات بالکل بے بنیاد اور غلط ہے. اہلیان شہر سے امن وامان کوبرقراررکھنے کل جماعتی تنظیم کی اپیل
مالیگاوں/13جون۔مورخہ 12جون 2023 ء بروز پیر کو کل جماعتی تنظیم کی میٹنگ ہوئی۔جس میں بتایاگیا کہ گذشتہ روز کیئرگائیڈنس کے نام سے ایک پروگرام MSGگراونڈپرمنعقدہوا جس کامقصد طالبان علم کی رہنمائی کرنا ہے کیئرگائیڈنس کاعنوان دے کر آرمی نیوی اور ایئرفورس میں ملازمت کوکس طرح حاصل کی جائے اور اس ملک کانوجوان اپنے دیس کی…