
ممبئی پونے ایکسپریس وے آئل ٹینکر میں دھماکے سے لرز اٹھا، 4 افراد ہلاک
ممبئی: ممبئی-پونے ہائی وے پر کھنڈالا گھاٹ کے قریب (13 جون، منگل) کو ایک کیمیکل آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ۔ اس آتشزدگی میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ جس کی وجہ سے گزشتہ ڈھائی گھنٹے سے ٹریفک ٹھپ ہے۔ ممبئی جانے والی سڑک پر 5 کلومیٹر تک گاڑیوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ ممبئی پونے ہائی وے سے گزرنے والے کیمیکل…