
نریندر دابھولکر کے اہل خانہ کو انصاف مل گیا، 2 مجرموں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔
11 سال بعد آج یعنی 10 مئی کو پونے کی ایک خصوصی عدالت نے سال 2013 میں توہم پرستی مٹاؤ کمیٹی کے آنجہانی چیئرمین نریندر دابھولکر کے قتل کیس میں اپنا فیصلہ سنایا ہے۔ اس کیس میں 5 ملزمان میں سے 2 کو مجرم قرار دے کر سزا سنائی گئی ہے جبکہ باقی 3 ملزمان…