سرخیاں

مارکیٹ کمیٹی میں جانوروں کی خرید و فروخت اور بیوپاریوں کو سہولیات فراہم ہوگی :ادوئے ہیرے

مالیگاﺅں/ 28مئی۔گذشتہ دنوں مالیگاﺅں مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمن اور وائس چیئرمن کا چناو¿ عمل میں آیا۔ اور دونوں ہی عہدیداران نے چارج سنبھالتے ہی پوری مارکیٹ کمیٹی کے ہر ایک چپے کا جائزہ لیا اور کسانوں اور بیوپاریوں سے کھلے عام بات چیت کی ۔جہاں بیوپاریوں اور کسانوں نے مارکیٹ میں اپنی ہونے والی تکالیف…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں