
جلسے، جلوس ،ریلی سے بہتر ہے عملی کام این سی پی کی جانب سے فیلڈ ورک شروع !
کارپوریٹروں تک پہنچی ووٹر یادی ، الیکشن سے دو روز قبل اسٹال کے ذریعے ووٹر سلپ کی تقسیم فرقہ پرستوں کو اقتدار سے بے دخل کرنے ، 20مئی کو ووٹراپنے گھروں سے نکل کر ووٹ دینے ضرور جائیں:آصف شیخ مالیگاؤں/۱۰مئی۔ دھولیہ مالیگاؤں پارلیمنٹ حلقہ کی پولنگ کو محض10دن باقی ہیں۔ اور انڈیا الائنس کی تمام…