سرخیاں

‘سلمان کی حالت بابا صدیقی سے بھی بدتر ہوگی’، ممبئی پولیس کو دھمکی آمیز پیغام، 5 کروڑ روپے بھی مانگے

ممبئی۔ ۱۸؍اکتوبر۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر دھمکی دی گئی ہے۔ یہ دھمکی آمیز پیغام ممبئی ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ نمبر پر آیا ہے۔ پیغام بھیجنے والے شخص نے خود کو لارنس بشنوئی گینگ کا قریبی بتایا ہے۔ اس پیغام میں سلمان خان سے لارنس بشنوئی سے دیرینہ دشمنی ختم…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

MLA مفتی اسمٰعیل قاسمی کے فنڈ سے دو کاموں کا سنگ بنیاد

مالیگاؤں/ ۲۶جولائی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی کی اسمبلی الیکشن سے قبل کئی کروڑ روپے کے کاموں کا آغاز و افتتاح جنگی پیمانے پر جاری ہیں اسی سلسلے میں محلہ باغ محفوظ کی روڈ اور وال کمپاؤنڈ کی تعمیر کیلئے پہنچے محلے کے لوگوں میں خوشی کا ماحول دیکھا گیا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

وزیر اعلیٰ میری پیاری بہن یوجنا کے تحت ضلع میں اب تک ساڑھے 6 لاکھ خواتین رجسٹرڈ ہو چکی ہیں!

ناسک/۲۴جولائی۔ ریاستی حکومت کی طرف سے ‘وزیر اعلیٰ – میری لاڈلی بہن یوجنا’ نافذ کیا جا رہا ہے۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے ناسک ضلع میں اب تک 6 لاکھ 57 ہزار 74 خواتین کا اندراج کیا گیا ہے۔ رجسٹرڈ درخواستوں میں سے 3 لاکھ 69 ہزار 696 خواتین نے آف لائن اور…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لاڈلی بہنا کے بعد مہاراشٹر میں آئی لاڈلا بھائی اسکیم، 12ویں گریجویٹ پاس نوجوانوں کو کیا ملے گا؟

ممبئی۔ ۱۷جولائی۔ آشادھی ایکادشی کے موقع پر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے لاڈلی برہمن یوجنا کے بعد اب لڑکوں کے لیے ایک خصوصی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کو لاڈلا بھائی یوجنا کا نام دیا گیا ہے، اس اسکیم کے ذریعے بے روزگاری کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اس اسکیم کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

سول اسپتال اور دابھاڑی اسپتال کی جدید کاری ، 135 کروڑ روپے منظور

مالیگاؤں/۱۶جولائی۔ ناسک ضلع کے وزیر دادا جی بھوسے نے بتایا کہ مالیگاو¿ں سول اسپتال میں 100 بیڈ اور دابھاڈی اسپتال میں 50 بیڈکے اضافے کے لیے 135 کروڑ روپے کا فنڈ منظور کیا گیا ہے۔ وزیر دادا جی بھوسے نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ جی شندے، صحت عامہ کے وزیر تانا جی ساونت کے ساتھ پیروی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

عبدالمالک فائرنگ معاملے کی گونج اسمبلی ہال میں ، پولس کی کارروائی غیر اطمینان بخش :مفتی اسماعیل

مالیگاؤں/ ۱۲جولائی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی نے سابق میئر عبدالمالک پر فائرنگ معاملے میں اسمبلی میں آواز اٹھائی، بروز جمعرات 11 جولائی کو ساڑھے بارہ بجے کے وقت میں مہاراشٹر اسمبلی ہاو¿س کے جاری مانسون اجلاس میں گزشتہ دنوں مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی ضلعی صدر عبدالمالک سابق میئر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اپنے والد کی آخری رسومات کے لیے جارہیں دو بیٹیاں اور داماد حادثے میں جاں بحق

مالیگاؤں/۱۲جولائی۔ باپ کا آخری رسومات کے لیے جاتے ہوئے کار اور کنٹینر کے خوفناک حادثے میں دو بیٹیاں اور ایک داماد کی بدقسمتی سے موت ہو گئی اور ایک پوتی شدید زخمی ہو گئی۔ یہ واقعہ کل صبح ممبئی آگرہ ہائی وے پر ویک شیوارا میں پیش آیا۔ اس واقعہ پر ہر طرف غم پایا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اعلیٰ تعلیم کی اجازت نہ ملنے سے ناراض اقصیٰ ارم لقمان انصاری نے پھانسی لگالی

مالیگاؤں / ۳جون۔ بیچلر آف آرٹس کے فائنل ایئر آخری سال میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مزید اعلیٰ تعلیم کی اجازت نہ ملنے سے ناراض جواں سال اقصیٰ ارم لقمان احمد انصاری نامی لڑکی نے پھانسی لگالی اور انتقال کرگئی ۔ اس ضمن میں حاصل تفصیل کے مطابق شہر کے معروف علاقے نعمانی نگر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لبیک ہوٹل کے پاس حادثہ میں کنٹینر ڈرائیور کی موت

مالیگاؤں /۳جون۔  گذشتہ کل لبیک ہوٹل کے پاس ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی کنٹینر ڈرائیور کی موت ہوگئی اس ضمن میں حاصل تفصیل کے مطابق ممبئی آگرہ ہائی وے ساوند گاﺅں پھاٹہ کے قریب لبیک ہوٹل کے سامنے کنٹینر نمبر ایم ایچ 46اے آر 4421کے ڈرائیور نے آگے چل رہی نامعلوم گاڑی کو اوور…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ووٹنگ فیصد کو لے کر جاری بحث پر قدغن، حتمی طورپر سرکاری اعداد و شمار ظاہر

مالیگاؤں سینٹرل میں 68.04%فیصد ووٹنگ ، پورے حلقے میں مجموعی فیصد 60.21% دھولیہ/۲۲مئی۔ مالیگاؤں لوک سبھا عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں پولنگ 20 مئی 2024 کو میعاد ختم ہو گئی۔ اُسی دِن سے شہریان خصوصاسیاسی ماہرین ووٹنگ فیصد کو لے کر کافی بحث مباحثے کررہے تھے۔ 20مئی کی شام میں سرسری رپورٹ موصول ہوئی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں