
پہلے واٹس ایپ پر لڑائی، پھر بحث کا چیلنج، مہاراشٹر میں شیو سینا میں بی جے پی-شندے کا ٹکراؤ
شندے اور بی جے پی دھڑے کے لیڈران واٹس ایپ پر جھگڑ پڑے۔ خود کو درست ثابت کرنے کے لیے انہوں نے ایک دوسرے کو سڑک پر آنے کا چیلنج دیا۔ ماحول بگڑتے دیکھ کر پولیس نے لوگوں کو حراست میں لے لیا۔ ممبئی سے متصل کلیان میں حکمراں بی جے پی اور شیو سینا شندے دھڑے کے…