سرخیاں

رائے گڑھ میں روکا گیا ریسکیو آپریشن، 57 افراد کا ابھی تک پتہ نہیں

رائے گڑھ/24جولائی۔ یہاںکے ارشل واڑی گاو¿ں میں خاموشی ہے۔ جدھر دیکھو سوائے ماتم کے کچھ نہیں۔ اپنے پیاروں کو کھونے کا دکھ پہاڑ سے اونچا ہے اور لواحقین کی آنکھیں رو رو کر خشک ہو گئی ہیں۔ لینڈ سلائیڈنگ نے ایسی تباہی مچائی ہے کہ 27 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اب…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ممبئی میں بارش نے تباہی مچا دی، اسکول کے امتحانات ملتوی، کل کے لیے اورنج الرٹ جاری

مہاراشٹر کے مایا نگری میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے ہیں جس کے باعث ٹریفک ٹھپ ہو کر رہ گئی ہے۔ دریں اثنا، محکمہ موسمیات (IMD) نے ممبئی کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ الرٹ دو دنوں یعنی جمعہ اور ہفتہ کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ آئی ایم ڈی نے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

رائے گڑھ میں لینڈ سلائیڈنگ 13ہلاک 142افراد ہنوز لاپتہ

مہاراشٹر رائے گڑھ لینڈ سلائیڈ: مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع کا ایک گاؤں مکمل طور پر قبرستان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ 248 افراد کی آبادی والے اس گاؤں میں لینڈ سلائیڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 13 افراد کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں جب کہ 93 افراد زندہ ہیں جو کہ واقعے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

راجستھان دھماکہ کیس میں مفرور دو دہشت گرد پونہ سے گرفتار۔ ایک بدمعاش پٹرولنگ ٹیم کو چکمہ دے کر فرار

پونہ/ 20جولائی۔ پولس نے مہاراشٹر میں دو خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔ تاہم ایک دہشت گرد پولیس ٹیم کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ان دونوں دہشت گردوں کی شناخت عمران خان اور محمد یونس ساکی کے نام سے ہوئی ہے۔ یہ دونوں راجستھان دھماکہ کیس کے ملزم ہیں اور…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

NEET UG کاونسلنگ سے پہلے طلباءکے لیے خوشخبری، مہاراشٹر میں کھلیں گے 9 میڈیکل کالج

مالیگاوں/19جولائی۔ ملک کے اعلیٰ میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے منعقد ہونے والے NEET UG امتحان کی کاونسلنگ کا عمل شروع ہونے والا ہے۔ میڈیکل کونسل کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کونسلنگ کے پہلے دور کےلئے 20 جولائی سے رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے۔ ادھر میڈیکل کے طلباءکےلئے بڑی خوشخبری سامنے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

چندریان-3: سائنسدانوں کی ٹیم میں مظفر نگر کے محمد اریب بھی شامل، کامیاب لانچنگ کھتولی کے لیے قابل فخر لمحہ

مظفر نگر۔ ۱۸جولائی۔ یہاں کے کھتولی قصبہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد اریب کا نام ان دنوں علاقے میں خوب گونج رہا ہے۔ ایسا ہو بھی کیوں نہ، آخر محمد اریب ملک کو اونچائیوں پر پہنچانے والے ادارہ ‘اِسرو’ کا ایک اہم حصہ ہیں اور چندریان-3 کی کامیاب لانچنگ میں پوری طرح وقف رہی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مغربی بنگال انتخابی تشدد میں مزید 2 اموات، اب تک 52کی گئی جان، امیت شاہ کا اگست میں دورہ!

مغربی بنگال میں ہفتہ کو دو مزید افراد کی موت ہونے سے ریاست میں 8 جون سے جاری سیاسی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد52 تک پہنچ گئی ہے۔ اس درمیان، ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے کچھ کارکنوں نے مبینہ طور پر بی جے پی کے ایک پولنگ ایجنٹ کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اعظم خان نفرت انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار، 2019 کے لوک سبھا انتخابات کا ہے معاملہ

رام پور: سماج وادی پارٹی کے رہنما اعظم خان کو رام پور کی ایم پی ایم ایل اے عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں مجرم قرار دیا ہے۔ یہ پورا معاملہ سال 2019 سے متعلق ہے، جب لوک سبھا انتخابی مہم کے دوران اعظم خان پر شہزاد نگر تھانہ علاقے کے تحت دھامورہ میں…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

خنزیر چوری کے تنازعہ پر نوجوان کاقتل ،4 افراد گرفتار

مالیگاوں/13جولائی۔ خنزیر چوری کرکے اُسے فروخت کرنے کے الزام میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کا پیچھا کرتے ہوئے 5لوگوں نے ہاتھ میں تیز دھار چاقو سے پیٹ، سینے اور کمر پر وار کرکے اسے قتل کردیا۔اس معاملے میں ان پانچوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے 4 افراد کو گرفتار کرلیاگیا۔ یہ واقعہ منگل کی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

قدوائی روڈ کے ناجائز تجاوزات ہٹائے گئے۔۔۔۔۔ محمّد علی روڈ پر اتی کرمن کرنے والوں کو انتباہ

مالیگاوں/13جولائی۔ قدوائی روڈ کے ناجائزات تجاوزات کل صبح سے ہی صاف کئے جانے کی کاروائی جاری رہی۔ اس سے پہلے کہ یہاں بلڈوزر چلایا جاتا درجنوں دکانداروں نے اپنے ناجائز تجاوئزات خود ہٹا لئے جبکہ کچھ دکانداروں کے اتی کرمن کارپوریشن ملازمین نے ہٹائے۔ یہ کاروائی صبح۱۱بجے شرو ع ہوئی تھی۔ زیادہ تر اتی کرمن…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں