مالیگاؤں/ 4جون۔ دھولیہ مالیگاؤں لوک سبھا انتخابات کی کاؤنٹنگ جاری ہے۔
جس میں دوپہر ایک بجے تک ،سرکاری اعدا د و شمار کے مطابق
ڈاکٹر سبھاش بھامرے کو 2,54,847ووٹ ملے جبکہ
ڈاکٹر شوبھا تائی بچھاؤ کو 2,35,728ووٹ ملے ہیں کاؤنٹنگ جاری ہے۔
اس طرح 19,119ووٹوں سے بی جے پی کے امیدوار سبھاش بھامرے آگے چل رہے ہیں۔
Post Views: 100
پوسٹ کو اپنے احباب میں شیئر کریں