نئی دہلی۔5جون۔راشٹرپتی بھون سے موصول اطلاع کے مطابق صدر جمہوریہ مرمو نے وزیر اعظم مودی کا استعفیٰ قبول کر لیا اور ان سے نئی حکومت کے عہدہ سنبھالنے تک کام جاری رکھنے کی درخواست کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی، وزراءکی کونسل کے ساتھ استعفیٰ پیش کیا اور مودی نے درخواست کی کہ8جون بروز سنیچر کو نئی حکومت کےلئے حلف برداری کی جائے۔
Post Views: 94
پوسٹ کو اپنے احباب میں شیئر کریں