سرخیاں

88 ہزار کے ہاپوس آم کی خریدی میں دھوکہ دہی ، 3 پر مقدمہ درج

مالیگاﺅں/۵مئی۔ پوار واڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں اسٹار ہوٹل کے قریب ہائے وے پر ہاپوس آم کی خریدی کو لیکردھوکہ دہی کا معاملہ درج ہوا ہے ۔ اس ضمن میں حاصل تفصیل کے مطابق اسٹار ہوٹل کے پاس چھوٹا ہاتھی ٹیمپو میں ۸۸ ہزار روپئے مالیت کے ہاپوس آم لائے گئے تھے ۔آم کی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مہاراشٹر : ایم ایل اے کرن سارنائک کا خاندان سڑک حادثہ کا شکار، 5 افراد کی موت

 اکولا۔ ۴ مئی۔  اکولہ ضلع میں جمعہ کو ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ قانون ساز کونسل کے رکن کرن سارنائک کے اہل خانہ کی گاڑی سڑک حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس حادثے میں ایم ایل اے کرن سارنائک کے اہل خانہ سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ اکولا ضلع کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

دھولیہ مالیگاؤں لوک سبھا حلقہ سے چوتھے روز 6؍امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل

دھولیہ/۳مئی۔ ضلع کلکٹر اور ڈسٹرکٹ الیکشن ریٹرننگ آفیسر ابھینو گوئل نے بتایا ہے کہ دھولےہ لوک سبھا حلقہ کےلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے چوتھے دن چھ امیدواروں نے چھ پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں۔ 02-دھولیہ لوک سبھا حلقہ انتخاب-2024 کا نوٹیفکیشن 26 اپریل کو شائع کیا گیا ہے اور آج کاغذات نامزدگی داخل کرنے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

بڑے قبرستان کے پاس گٹکا سمیت نوجوان گرفتار

مالیگاؤں/۳مئی۔بڑاقبرستان کے علاقے میں فور وہیلر وہ جو گاڑی سے گٹکا بیچتا ہے۔ آزاد نگر پولیس نے اُسے گھیرے میں لے لیا۔ اس کارروائی میں کاراور گٹکا ضبط کیاگیا جسکی مالیت دو لاکھ 58 ہزار روپے بتائی گئی۔ ساتھ ہی نعیم احمد عبدالسلام (28)ساکن تین قندیل، مالیگاؤں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیل کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

کرناٹک کے بعد ممبئی میں برقعہ تنازعہ، کالج میں مسلم طالبات کا داخلہ نہیں

ممبئی۔ ۳؍اگست۔ برقعہ پوش مسلمان طلباء کے درمیان جھگڑا جاری ہے۔ کرناٹک کے بعد اب وسطی ممبئی کے چیمبور سے ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ جب کچھ طلباء برقعہ پہن کر کالج پہنچے تو سیکیورٹی گارڈ نے انہیں داخلہ دینے سے انکار کردیا۔ کہنا ہے کہ جونیئر کالج میں یونیفارم کی پالیسی میں تبدیلی آئی ہے۔ اس بارے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں