سرخیاں

یوپی کا اثر اب مہاراشٹر میں احمد نگر کا نام بدل کر ”اہلیا نگر“ رکھا جائے گا

مالیگائوں/1جون۔ ریاست اتر پردیش میں نام بدلنے کی لہر بڑی تیزی سے جاری ہے۔ شہروں اور قبصوں کے نام دھڑا دھڑ تبدیل کئے جارہے ہیں۔ اس کا سیدھا اثر اب مہاراشٹر میں دیکھا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اپنی عہدے کا آخری آخری فیصلہ سناتے ہوئے اعلان کیا تھا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اب کسانوں کو ملیں گے 12ہزار روپئے

مالیگاﺅں/31مئی۔ مہاراشٹر حکومت نے منگل کو ریاست کے کسانوں کے لیے دو بڑے اعلانات کیے ہیں۔ کابینہ کی میٹنگ میں ”نمو شیتکاری مہا سمان ندھی اسکیم “کو منظوری دے دی گئی ہے۔ اب اس اسکیم کے تحت مہاراشٹر حکومت کسانوں کی ایک سال میں 2000 روپے کی مدد کرے گی۔ اس کے علاوہ مہاراشٹر کی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں