سرخیاں

اسٹیٹ بینک میں 2ہزار کی نوٹوں کے 14ہزار کروڑ روپئے جمع

مالیگائوں/ 31مئی۔ ریزرو بینک آف انڈیا کے ذریعہ (RBI) نے 19 مئی 2023 کو 2000 کی نوٹ واپس لینے کا اعلان کیاتھا۔ بہت سے لوگوں نے 23 مئی سے بینکوں میں 2000 روپے کے نوٹ جمع کرانا شروع کر دیئے ہیں۔ اس لیے 2000 روپے کے نوٹ بڑی تعداد میں بینکوں میں واپس آچکے ہیں۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں