
شیواجی پتلے پر عارضی بس اسٹاپ کی سہولت
مالیگائوں/28مئی۔ حالیہ دنوں موسم پل کی درستی کاکام جاری ہے۔ چوںکہ مالیگائوں بس اسٹینڈ پر آنے والی بسیں پچھلے دنوں موسم پل چوک پر عارضی اسٹاپ پر روکی جاتی تھی۔ لیکن موسم پل کی درستی کے پیش نظر اور ٹریفک کا مسئلہ پیش آنے کی صورت میں محکمہ ٹریفک نے نیا بس اسٹینڈ کے منیجر…