سرخیاں

ہوم گارڈ عہدہ کےلئے آن لائن رجسٹریشن کریں

ناسک/26جولائی۔  ضلع میں ہوم گارڈ کے 130 ارکان کے بیک لاگ کو پ±ر کرنے کے لیے آج 26 جولائی سے 14 اگست 2024 تک آن لائن درخواست کے اندراج کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ہوم گارڈ کے ضلع کمشنر اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولس آدتیہ میر کھیلکر نے خواہشمند امیدواروں سے سرکاری پریس ریلیز کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لاڈلی بہنا کے بعد مہاراشٹر میں آئی لاڈلا بھائی اسکیم، 12ویں گریجویٹ پاس نوجوانوں کو کیا ملے گا؟

ممبئی۔ ۱۷جولائی۔ آشادھی ایکادشی کے موقع پر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے لاڈلی برہمن یوجنا کے بعد اب لڑکوں کے لیے ایک خصوصی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کو لاڈلا بھائی یوجنا کا نام دیا گیا ہے، اس اسکیم کے ذریعے بے روزگاری کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اس اسکیم کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

عبدالمالک فائرنگ معاملے کی گونج اسمبلی ہال میں ، پولس کی کارروائی غیر اطمینان بخش :مفتی اسماعیل

مالیگاؤں/ ۱۲جولائی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی نے سابق میئر عبدالمالک پر فائرنگ معاملے میں اسمبلی میں آواز اٹھائی، بروز جمعرات 11 جولائی کو ساڑھے بارہ بجے کے وقت میں مہاراشٹر اسمبلی ہاو¿س کے جاری مانسون اجلاس میں گزشتہ دنوں مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی ضلعی صدر عبدالمالک سابق میئر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اپنے والد کی آخری رسومات کے لیے جارہیں دو بیٹیاں اور داماد حادثے میں جاں بحق

مالیگاؤں/۱۲جولائی۔ باپ کا آخری رسومات کے لیے جاتے ہوئے کار اور کنٹینر کے خوفناک حادثے میں دو بیٹیاں اور ایک داماد کی بدقسمتی سے موت ہو گئی اور ایک پوتی شدید زخمی ہو گئی۔ یہ واقعہ کل صبح ممبئی آگرہ ہائی وے پر ویک شیوارا میں پیش آیا۔ اس واقعہ پر ہر طرف غم پایا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اعلیٰ تعلیم کی اجازت نہ ملنے سے ناراض اقصیٰ ارم لقمان انصاری نے پھانسی لگالی

مالیگاؤں / ۳جون۔ بیچلر آف آرٹس کے فائنل ایئر آخری سال میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مزید اعلیٰ تعلیم کی اجازت نہ ملنے سے ناراض جواں سال اقصیٰ ارم لقمان احمد انصاری نامی لڑکی نے پھانسی لگالی اور انتقال کرگئی ۔ اس ضمن میں حاصل تفصیل کے مطابق شہر کے معروف علاقے نعمانی نگر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لبیک ہوٹل کے پاس حادثہ میں کنٹینر ڈرائیور کی موت

مالیگاؤں /۳جون۔  گذشتہ کل لبیک ہوٹل کے پاس ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی کنٹینر ڈرائیور کی موت ہوگئی اس ضمن میں حاصل تفصیل کے مطابق ممبئی آگرہ ہائی وے ساوند گاﺅں پھاٹہ کے قریب لبیک ہوٹل کے سامنے کنٹینر نمبر ایم ایچ 46اے آر 4421کے ڈرائیور نے آگے چل رہی نامعلوم گاڑی کو اوور…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ووٹنگ فیصد کو لے کر جاری بحث پر قدغن، حتمی طورپر سرکاری اعداد و شمار ظاہر

مالیگاؤں سینٹرل میں 68.04%فیصد ووٹنگ ، پورے حلقے میں مجموعی فیصد 60.21% دھولیہ/۲۲مئی۔ مالیگاؤں لوک سبھا عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں پولنگ 20 مئی 2024 کو میعاد ختم ہو گئی۔ اُسی دِن سے شہریان خصوصاسیاسی ماہرین ووٹنگ فیصد کو لے کر کافی بحث مباحثے کررہے تھے۔ 20مئی کی شام میں سرسری رپورٹ موصول ہوئی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

یوٹیوب سے آئیڈیا لے کر جعلی نوٹ چھاپنے والے نوجوان گرفتار

مہاراشٹر کے تھانے سے پولیس نے جعلی نوٹ چھاپنے والے نوجوان کو گرفتار کیا ہے۔ الزام ہے کہ نوجوان نے آن لائن پلیٹ فارم یوٹیوب سے جعلی رقم پرنٹ کرنا سیکھا تھا۔ فی الحال، پولیس نے ملزم سے 2 لاکھ سے زیادہ کے جعلی نوٹ برآمد کیے ہیں۔ پولیس ٹیم مزید تفتیش میں مصروف ہے۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ترقیاتی کاموں کے منشور کو لے کر عرفان نادر انتخابی میدان میں

مالیگاؤں/۱۷مئی۔  ”پچھلے پارلیمنٹ الیکشن میں میں نے امیدواری کی تھی اور اس کے بعد سے آج تک میں نے گلی سے لے کر دلی سے سماجی ،عوامی خدمات انجام دی ہیں اور مستقبل میں بھی کام کرتا رہوں گا اور ایک بار پھر میں آزاد امیدوار کے طورپر امسال مالیگاو¿ں دھولیہ سے پارلیمانی الیکشن لڑ…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مالیگاؤں کو سپلائی کئے جانے والے ذخیرہ آب میں کمی

چنکاپورمیں13،ہرن باری میں 30،جبکہ گرنا ڈیم میں صرف21فیصد پانی مالیگاﺅں /۱۷مئی۔  شہر اور ضلع کو پانی فراہم کرنے والے پانی کے ڈیم کی صورتحال نازک ہوتی جا رہی ہے اور پانی کے ذخیرہ میں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ گرمی کے موسم میں پانی کی مزید قلت کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں