سرخیاں

ہوم گارڈ عہدہ کےلئے آن لائن رجسٹریشن کریں

ناسک/26جولائی۔  ضلع میں ہوم گارڈ کے 130 ارکان کے بیک لاگ کو پ±ر کرنے کے لیے آج 26 جولائی سے 14 اگست 2024 تک آن لائن درخواست کے اندراج کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ہوم گارڈ کے ضلع کمشنر اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولس آدتیہ میر کھیلکر نے خواہشمند امیدواروں سے سرکاری پریس ریلیز کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

وزیر اعلیٰ میری پیاری بہن یوجنا کے تحت ضلع میں اب تک ساڑھے 6 لاکھ خواتین رجسٹرڈ ہو چکی ہیں!

ناسک/۲۴جولائی۔ ریاستی حکومت کی طرف سے ‘وزیر اعلیٰ – میری لاڈلی بہن یوجنا’ نافذ کیا جا رہا ہے۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے ناسک ضلع میں اب تک 6 لاکھ 57 ہزار 74 خواتین کا اندراج کیا گیا ہے۔ رجسٹرڈ درخواستوں میں سے 3 لاکھ 69 ہزار 696 خواتین نے آف لائن اور…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ترقیاتی کاموں کے منشور کو لے کر عرفان نادر انتخابی میدان میں

مالیگاؤں/۱۷مئی۔  ”پچھلے پارلیمنٹ الیکشن میں میں نے امیدواری کی تھی اور اس کے بعد سے آج تک میں نے گلی سے لے کر دلی سے سماجی ،عوامی خدمات انجام دی ہیں اور مستقبل میں بھی کام کرتا رہوں گا اور ایک بار پھر میں آزاد امیدوار کے طورپر امسال مالیگاو¿ں دھولیہ سے پارلیمانی الیکشن لڑ…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اسلامپورہ میںسماجوادی کی گھر گھر ووٹر بیداری مہم

آج بروز بدھ ، کسمبا روڈ، مرچنٹ نگر کے علاقے میںشان ہند انڈیا الائنس کے اُمیدوار کیلئے دروازہ کھٹکھٹائیں گی مالیگاؤں/۱۵مئی۔  ملک میں بی جے پی کا اقتدار ختم کرنے کیلئے چھوٹی بڑی پارٹیوں پر مشتمل انڈیا الائنس کو تشکیل دیا گیا جس میں سب سے زیادہ طاقت سے یوپی سمیت ملک بھر میں سماجوادی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں