سرخیاں

کانگریس کے ٹکٹ کےلئے دلّی اور ممبئی کے چکر کاٹنے والوں کے راستے ہوئے بند!

اعجاز بیگ بنے مہاوِکاس آگھاڑی کے امیدوار ، کل داخل کریں گے فارم مالیگاؤں/۲۷؍اکتوبر۔ پارلیمنٹ الیکشن میں مالیگاؤں سینٹرل 2لاکھ ووٹ حاصل کرنے کی کانگریس کی ممبر آف پارلیمنٹ شوبھا تائی بچھاؤ کی جیت کے بعد مہاوِکاس آگھاڑی کی نظریں مالیگاؤں سینٹرل پر ٹکی رہی۔ یہی وجہ ہےکہ وہ ایک مضبوط امیدوار کی تلاش کر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مالیگاؤں سینٹرل اور آؤٹر کے 6مضبوط امیدوار فائنل، اعجاز بیگ کا نام بھی چرچا میں

مالیگاؤں/۲۴؍اکتوبر۔ جیسے جیسے اسمبلی الیکشن قریب آرہا ہے وہیں امیدواروں کے نام بھی ظاہر ہو رہے ہیں۔ سینٹرل اسمبلی حلقہ114سے خبر لکھنے جانے تک مفتی اسماعیل قاسمی (MIM)، آصف شیخ رشید (انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹر پارٹی) اور شان ہند نہال احمد (سماجوادی) کا نام فائنل امیدواروں کی فہرست میں شامل ہیں۔ آج کی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اتوار کو ڈائمنڈ لانس کے جلسہ میں پارٹی کا اعلان کریں گے آصف شیخ

یہ الیکشن ہم شہر کی بقاءکےلئے لڑیںگے عیدگاہ کے امام سے نہیں بلکہ موجودہ ایم ایل اے سے شہریان حساب مانگیں! مالیگاؤں/۱۸ ؍اکتوبر۔ کل جمعرات کی شب سابق ایم ایل اے آصف شیخ رشید نے ہزار کھولی رابطہ آفس میں پارٹی عہدیداران کی ہنگامی میٹنگ طلب کی۔ جہاں انہوں نے کہاکہ ہم گذشتہ 3مہینے سے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مہاراشٹر میں 20 نومبر کو ایک ہی مرحلے میں اسمبلی انتخابات، 13 اور 20 کو جھارکھنڈ میں دو مرحلوں میں ووٹنگ، 23 کو نتائج۔

ممبئی۔ ۱۵؍اکتوبر۔ نومبر کے موسم سرما میں ملک کا سیاسی درجہ حرارت بلند رہے گا۔ اس کی وجہ مہاراشٹرا اور جھارکھنڈ کے ساتھ ساتھ ملک کی مختلف ریاستوں میں 48 اسمبلی سیٹوں اور دو لوک سبھا سیٹوں پر ہونے والی ووٹنگ ہے۔ مہاراشٹر کی 288 سیٹوں پر ایک ہی مرحلے میں 20 نومبر کو ووٹ…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ہوم گارڈ عہدہ کےلئے آن لائن رجسٹریشن کریں

ناسک/26جولائی۔  ضلع میں ہوم گارڈ کے 130 ارکان کے بیک لاگ کو پ±ر کرنے کے لیے آج 26 جولائی سے 14 اگست 2024 تک آن لائن درخواست کے اندراج کا اہتمام کیا گیا ہے۔ ہوم گارڈ کے ضلع کمشنر اور ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولس آدتیہ میر کھیلکر نے خواہشمند امیدواروں سے سرکاری پریس ریلیز کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

MLA مفتی اسمٰعیل قاسمی کے فنڈ سے دو کاموں کا سنگ بنیاد

مالیگاؤں/ ۲۶جولائی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی کی اسمبلی الیکشن سے قبل کئی کروڑ روپے کے کاموں کا آغاز و افتتاح جنگی پیمانے پر جاری ہیں اسی سلسلے میں محلہ باغ محفوظ کی روڈ اور وال کمپاؤنڈ کی تعمیر کیلئے پہنچے محلے کے لوگوں میں خوشی کا ماحول دیکھا گیا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

وزیر اعلیٰ میری پیاری بہن یوجنا کے تحت ضلع میں اب تک ساڑھے 6 لاکھ خواتین رجسٹرڈ ہو چکی ہیں!

ناسک/۲۴جولائی۔ ریاستی حکومت کی طرف سے ‘وزیر اعلیٰ – میری لاڈلی بہن یوجنا’ نافذ کیا جا رہا ہے۔ اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے ناسک ضلع میں اب تک 6 لاکھ 57 ہزار 74 خواتین کا اندراج کیا گیا ہے۔ رجسٹرڈ درخواستوں میں سے 3 لاکھ 69 ہزار 696 خواتین نے آف لائن اور…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لاڈلی بہنا کے بعد مہاراشٹر میں آئی لاڈلا بھائی اسکیم، 12ویں گریجویٹ پاس نوجوانوں کو کیا ملے گا؟

ممبئی۔ ۱۷جولائی۔ آشادھی ایکادشی کے موقع پر مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے نے لاڈلی برہمن یوجنا کے بعد اب لڑکوں کے لیے ایک خصوصی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔ اس اسکیم کو لاڈلا بھائی یوجنا کا نام دیا گیا ہے، اس اسکیم کے ذریعے بے روزگاری کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اس اسکیم کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

سول اسپتال اور دابھاڑی اسپتال کی جدید کاری ، 135 کروڑ روپے منظور

مالیگاؤں/۱۶جولائی۔ ناسک ضلع کے وزیر دادا جی بھوسے نے بتایا کہ مالیگاو¿ں سول اسپتال میں 100 بیڈ اور دابھاڈی اسپتال میں 50 بیڈکے اضافے کے لیے 135 کروڑ روپے کا فنڈ منظور کیا گیا ہے۔ وزیر دادا جی بھوسے نے وزیر اعلیٰ ایکناتھ جی شندے، صحت عامہ کے وزیر تانا جی ساونت کے ساتھ پیروی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

عبدالمالک فائرنگ معاملے کی گونج اسمبلی ہال میں ، پولس کی کارروائی غیر اطمینان بخش :مفتی اسماعیل

مالیگاؤں/ ۱۲جولائی۔ مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی نے سابق میئر عبدالمالک پر فائرنگ معاملے میں اسمبلی میں آواز اٹھائی، بروز جمعرات 11 جولائی کو ساڑھے بارہ بجے کے وقت میں مہاراشٹر اسمبلی ہاو¿س کے جاری مانسون اجلاس میں گزشتہ دنوں مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی ضلعی صدر عبدالمالک سابق میئر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں