سرخیاں

ملک کی 14ادویات پر پابندی

مالیگاوں/4جون۔ مرکزی حکومت نے 14 ادویات پر پابندی لگا دی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری بورڈ آف انڈیا (DGCI) نے صحت کے لیے خطرہ بننے والی 14قسم کی ادویات پر پابندی لگانے کا ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے یہ نیاحکم نامہ جمعہ 3 جون کو جاری کیا ہے۔ فکسڈ ڈوز کے امتزاج میں 14…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

کورومنڈیل ایکسپریس حادثہ261۔ مسافرین ہلاک : ٹرین حادثے کا ہولناک منظر تصویروں میں دیکھیں، جانیں یہ حادثہ کس طرح پیش آیا

اڑیسہ کے بالاسور میں کورومنڈیل ایکسپریس ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 261 سے تجاوز کر گئی ہے۔جبکہ ایک ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ حادثے کے بعد کچھ تصاویر بھی سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر حادثے میں ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہ خوفناک حادثہ کورومنڈیل ایکسپریس اور بنگلورو-ہاؤڑا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

جلگائوں اسٹیٹ بینک میں ڈکیتی، 17 لاکھ نقد اور 3 کروڑ کے سونے کی لوٹ سی سی ٹی وی ڈی وی آر بھی غائب

جلگائوں /2جون۔ مہاراشٹر کے جلگائوں میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک شاخ کو دن بھر کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ہیلمٹ پہنے دو ڈاکوئوں نے برانچ منیجر پر حملہ کر کے بینک سے 17 لاکھ روپے نقدی اور 3 کروڑ روپے کا سونا لوٹ لیا۔ کوئی ثبوت نہیں بچا، اس لیے سی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

دسویں کے نتائج کا اعلان، ریاستی سطح پر93.83% طلبہ کامیاب

مالیگائوں/2جون۔مہاراشٹر بورڈ کے 10ویں کے نتائج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس سی میں کل 93.83 فیصد طلبہ پاس ہوئے ہیں۔ نتیجہ چیک کرنے کا لنک مہاراشٹر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ mahahsscboard.in پر دوپہر 1 بجے سے متحرک کر دیا گیا۔ اس کے بعد طلباءایس ایس سی امتحان 2023 میں شرکت…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مدرسے کے نام پر بچوں کی سمگلنگ! پولس نے منماڑ ،بھساول سے 59 بچوں کو بچایا

منماڑ/1جون۔ ریلوے پولس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی اسمگلنگ کے ایک بڑے واقعہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ داناپور،پونے ایکسپریس کے ذریعے بہار سے مہاراشٹر لائے جانے والے 59 بچوں کو ملزموں کے چنگل سے بچا لیا گیا ہے۔ 30 بچوں کو منماڑ اور 29 کو بھساول ریلوے اسٹیشن سے بچایا گیا ہے۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

آئی پی ایل فائنل کے سٹے باز پولس کے شکنجے میں

ناگپور/1جون۔ آئی پی ایل فائنل میچ کے دوران لوگ کرکٹ کے کھیل کی خوشی میں مگن رہے۔ اس دوران میچ کے دوران آن لائن سٹے بازی بھی شروع ہو گئی۔ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان میچ کے دوران کچھ لوگ سٹے بازی میں مصروف تھے۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

یوپی کا اثر اب مہاراشٹر میں احمد نگر کا نام بدل کر ”اہلیا نگر“ رکھا جائے گا

مالیگائوں/1جون۔ ریاست اتر پردیش میں نام بدلنے کی لہر بڑی تیزی سے جاری ہے۔ شہروں اور قبصوں کے نام دھڑا دھڑ تبدیل کئے جارہے ہیں۔ اس کا سیدھا اثر اب مہاراشٹر میں دیکھا جارہا ہے۔ یاد رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے اپنی عہدے کا آخری آخری فیصلہ سناتے ہوئے اعلان کیا تھا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں