سرخیاں

مراکش میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 300 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

 افریقی ملک مراکش میں جمعہ کی رات دیر گئے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔ یہاں زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے کئی عمارتیں زمین بوس ہو گئی ہیں۔ زلزلے میں کم از کم 300 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ حکام کے مطابق مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

پوسٹ کو اپنے احباب میں شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے