
ممبئی کی خونی ہورڈنگ بورڈکا نام لمکا بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج۔۔۔۔۔حادثے میں مرنے والوں کی تعداد ہوئی14
ممبئی/15مئی۔ یہاں کے گھاٹ کوپر علاقے میں ہورڈنگ حادثے میں اب تک 14 لوگوں کی موت ہو چکی ہے، جب کہ 44 لوگ بی ایم سی کے راجواڑی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ این ڈی آر ایف کا بچاؤ آپریشن ابھی بھی جاری ہے۔ اس حادثے کے بعد طرح طرح کے چونکا دینے والے انکشافات…