
‘سلمان کی حالت بابا صدیقی سے بھی بدتر ہوگی’، ممبئی پولیس کو دھمکی آمیز پیغام، 5 کروڑ روپے بھی مانگے
ممبئی۔ ۱۸؍اکتوبر۔ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر دھمکی دی گئی ہے۔ یہ دھمکی آمیز پیغام ممبئی ٹریفک پولیس کے واٹس ایپ نمبر پر آیا ہے۔ پیغام بھیجنے والے شخص نے خود کو لارنس بشنوئی گینگ کا قریبی بتایا ہے۔ اس پیغام میں سلمان خان سے لارنس بشنوئی سے دیرینہ دشمنی ختم…