سرخیاں

پینٹنگ کاکام کرکے واپس لوٹ رہے جاوید احمد حادثہ میں جاں بحق

مالیگاوں/ 13جون۔ آس پاس کے دیہاتوں میں کلر پینٹ کاکام کرنے والے محوی نگر کے باشندے جاوید احمد عبدالمجید(33سال) کا کل12جون کو سڑک حادثے میں انتقال ہوگیا۔ وہ کل شام میں حسب معمول کام سے واپس لوٹ رہے تھے کہ گی گاوں روڈ، چالیس گاو¿ں پھاٹے کے پاس ایک لال رنگ کی سویفٹ ڈیزائز MH19.CU.5111نے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

MSGکالج معاملہ:مذہبی تبلیغ کی بات بالکل بے بنیاد اور غلط ہے. اہلیان شہر سے امن وامان کوبرقراررکھنے کل جماعتی تنظیم کی اپیل

مالیگاوں/13جون۔مورخہ 12جون 2023 ء بروز پیر کو کل جماعتی تنظیم کی میٹنگ ہوئی۔جس میں بتایاگیا کہ گذشتہ روز کیئرگائیڈنس کے نام سے ایک پروگرام MSGگراونڈپرمنعقدہوا جس کامقصد طالبان علم کی رہنمائی کرنا ہے کیئرگائیڈنس کاعنوان دے کر آرمی نیوی اور ایئرفورس میں ملازمت کوکس طرح حاصل کی جائے اور اس ملک کانوجوان اپنے دیس کی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

”پاکی آدھا ایمان ہے“ پر برادران وطن ناراض، MSGکالج میں ہنگامہ آرائی

مالیگائوں/ 12جون۔ کل دوپہر کو مالیگاوں کیمپ میں واقع MSGکالج میں چند شر پسند عناصروں نے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی۔ ملی معلومات کے مطابق MSGکالج میں کیریئر گائیڈنس کے عنوان پر طلبہ کا رہنمائی پروگرام منعقد کیا گیا تھا جس میں ”ستیہ مالک لوک سیوا گروپ“ کے ذمہ داران انیس کٹی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

دو کنٹینرز، دو بسوں کا حادثہ؛ دو ہلاک، آٹھ زخمی

نصرپور : پونے ستارہ ہائی وے پر گاؤں کی حدود میں دو کنٹینرز اور ایک شیو شاہی اور ایک آرام بس کے درمیان ہونے والے خوفناک حادثے میں ایک نو سالہ بچی سمیت دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ رتوجا رویندر چوان عمر 9 سال۔ کھڑکمل، اتم نگر اور پرائیویٹ بس ڈرائیور شیوراج کمار ایچ…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ہم مغربی تہذیب سے قریب اور مغربی ملک اسلام سے قریب ہوتا جارہا ہے:مولانا حذیفہ وستانوی

مالیگاﺅں سے بھی موٹیویشنل اسپیکر مہیا کئے جائیں: منور زماں مالیگاﺅں/9جون۔ ”ہم اس فانی دنیا کو حقیقی زندگی سمجھ رہے ہیں ، دنیا کی شوبازی اور آرائش ، خواہشات اور نام ونمود کو ہی اصل زندگی سمجھ رہے ہیں، کیا ہمیں پتہ نہیں ہماری اصل زندگی آخرت ہے۔ آج اسلام کی تاریخ کو مٹانے کی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

4جون کی بارش سے مالیگاﺅں سمیت ضلع ناسک میں بھاری نقصان

مالیگاﺅں/6جون۔ ضلع ناسک میں 4جون کو شدید طوفان اور اس کے بعد ہونے والی بارش نے مالیگاﺅں، منماڑ، چاندوڑ، ایولہ سمیت ناسک ضلع کے دیہی علاقوں میں تباہی مچا دی ہے۔ طوفان کے باعث پولٹری فارمز، پیاز کے ذخیرہ کرنے والے شیڈ منجمد ہو گئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کسانوں کو بھاری نقصان اٹھانا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

خواتین پہلوانوں کے انصاف کےلئے مالیگاﺅں کانگریس کا احتجاج

مالیگاﺅں/ 6جون۔ ہندوستان کے میڈل یافتہ خواتین پہلوانوں نے اُن کے ساتھ ہورہے ظلم و ناانصافی کے خلاف دہلی میں احتجاج جاری کئے ہوئے ہیں۔ لیکن مرکزی حکومت کے کانوں تک جوں نہیں رینگی رہی ہے۔ اور پہلوان حق و انصافی کی لڑائی کے میدان میں پیچھے ہٹ نہیں رہے ہیں۔ اُنہیں کی آواز میں…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ناندیڑ میں نوجوان کا قتل کرنے کے بعد این سی پی حملہ آور، گاؤں میں کشیدگی برقرار

ناندیڑ:۵جون۔ مہاراشٹر کے ناندیڑ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ایک 24 سالہ دلت نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا۔ پولیس افسر کے مطابق نوجوان کے قتل کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ متوفی نوجوان بابا صاحب…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

سروے نمبر 67 لیبر کالونی کی عمارت خستہ، گھروں کوخالی کرنے کی ہدایت

مالیگاوں/ 5جون۔ میونسپل کارپوریشن علاقے میں سروے نمبر 67 عائشہ نگر لیبر کالونی میں رہنے والے تمام شہریوں سے عمومی طور پر اپیل کی جاتی ہے کہ سروے نمبر 67 لیبر کالونی کی عمارت رہائش کے لیے انتہائی خطرناک ہو تی جارہی ہے اور حکومتی قوانین کے مطابق انہوں نے کہا کہ عمارتیں C1 کیٹیگری…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

نئے تعلیمی سال کی شروعات ۔ اب گریجویشن 4سال کا ہوگا

مالیگائوں/4جون۔ بارہویں پاس کرنے کے بعد کسی اچھے کالج میں داخلہ لینا چاہتا ہے۔ اس سے قبل چند ہدایات ملاحظہ فرمائیں۔ اس سال داخلہ کا عمل کسی حد تک تاریخی ہونے جا رہا ہے۔ کیونکہ آپ نئی قومی تعلیمی پالیسی (NEP) کے مطابق پہلی بار 4 سالہ ڈگری کے اہل ہیں۔ جہاں روزگار پر مبنی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں