سرخیاں

پھانسی لگاکر 17سال کے نوجوان نے خودکشی کرلی

مالیگاﺅں / 5 مئی۔ تعلقہ کے واکے گاﺅں کے ساکن 17سال کے نوجوان روپیش گیان دیو نکم نامی نوجوان نے خودکشی کرلی ۔ جمعہ کو صبح ۶ بجے کے درمیان یہ واقعہ پیش آیا۔ روپیش نے اپنے رہتے گھر میں ڈوری کی مدد سے گلے کا پھندہ بناکر خودکشی کی ۔ روپیش کے رشتہ دار ونود بھکن نکم نے مالیگاﺅں جنرل اسپتال میں اسے داخل کیا تھا ۔ ڈاکٹر ضیاد نے تفتیش کرتے ہوئے اس کی موت کی تصدیق کی ہے۔ اس واقعہ کا اندراج تعلقہ پولیس اسٹیشن میں کیا گیا ہے ۔ مزید تحقیق پولیس آفیسر کھرمانے کررہے ہیں ۔

پوسٹ کو اپنے احباب میں شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے