سرخیاں

تین روزہ مفت سولار ٹریننگ کلاس

گرمیوں کی تعطیلات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور گذشتہ بیچ کی شاندار کامیابی کے بعد انجینئرعرفان احمد صاحب کی سرپرستی میں 16,15,14مئی کو ایک تین روزہ مفت سولار کلاس کا اہتمام قلب شہر میں ٹائٹانک بلڈنگ پر کیا جا رہا ہے۔
اپنی زندگی کے تین دن کارآمد بنائیں۔ دور جدید میں سولار کی اہمیت اور بے پناہ مانگ کی وجہ سے یہ ضروری ہے کہ اس فیلڈ میں مہارت حاصل کی جائے۔اس کورس میں انتہائی تجربہ کار و ماہر ٹرینر کے ذریعے ٹریننگ دی جائے گی۔ عمر اور تعلیم کی کوئی قید نہیں۔ دلچسپی رکھنے والے حضرات، طلباءو طالبات فوراً رابطہ قائم کریں۔ ایڈمیشن کے لیے آتے وقت ایک عدد فوٹو آدھار کارڈ کا زیراکس لے کر آئیں اور داخلہ فارم مفت میں حاصل کریں۔ اس پورے کورس کےلئے کسی بھی قسم کا کوئی چارج نہیں لیا جائے گا۔طالبات کے لیے خصوص نظم کیا گیا ہے۔ کلاس روزانہ صرف دو گھنٹہ رہے گی۔ کلاس کاوقت شام ساڑھے سات (7:30) بجے سے ساڑھے نو (9:30) بجے
تفصیلات کےلئے آفس ٹائم : صبح 11 بجے سے دوپہر 2 بجے تک۔
بمقام : ٹائٹانک بلڈنگ، دوسرا منزلہ، آزاد نگرسرکاری دوا خانے کے پاس،بجرنگ واڑی کارنر۔
مزمل احمد :8999849990
عبداللہ انصاری:7798220217

پوسٹ کو اپنے احباب میں شیئر کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے