سرخیاں

گھریلو تنازعہ میں سابق کا رپوریٹر عبد العزیز للّو پر جان لیوا حملہ ، تین نا معلوم حملہ آور فرار

شہر مالیگاؤں ایک بار پھر سرخیوں میں ، نہیں تھم رہی جرائم کی واردات، ایک ہی ہفتے میں دوسرا واقعہ مالیگاؤں/ ۲جون۔شہر جرائم کا شہر بنتا جارہا ہے۔ ابھی سابق میئر فائرنگ کو ایک ہفتہ بھی نہیں گذرا کہ مزید ایک قاتلانہ حملے کی واردات ہزار کھولی پہلی گلی میں پیش آئی۔حالاںکہ یہ کوئی سیاسی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ڈان چھوٹا راجن کو عمر قید کی سزا، عدالت نے کس کیس میں فیصلہ سنا دیا؟

ممبئی۔۱جون۔ یہاں  کی خصوصی سی بی آئی عدالت نے ڈان چھوٹا راجن کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ چھوٹا راجن کو ممبئی کے جیا شیٹی قتل کیس میں سزا سنائی گئی ہے۔ سال 2001 میں، چھوٹا راجن کے حواریوں نے ممبئی کے گرانٹ روڈ پر جیا شیٹی پر فائرنگ کر دی تھی۔ چھوٹا راجن…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

نابالغ لڑکی کی عصمت دری: ملزم کو 20 سال کی سزا

ناسک /۱جون۔ یہاں کے سات پور کے شیواجی نگر میں ایک 13 سالہ لڑکی کے ساتھ عصمت دری اور تشدد کرنے کے الزام میں دو ملزمین کو 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 35 سالہ ملزم کو 35 ہزار روپے اور 20 سالہ ملزم کو 10 ہزار روپے جرمانہ کیا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اسدالدین اویسی کا ناسک دورہ ملتوی، اُن کی ہدایت پر امتیاز جلیل نے عبدالمالک کی عیادت کی

مالیگاؤں /۳۱مئی۔ یہاں کے MIMکے ذمہ داران نے بتایا کہ کل اسدالدین اویسی ناسک کے دورے پر آنے والے تھے لیکن کسی ذاتی مصروفیت کے ساتھ ان کا ناسک دورہ ملتوی ہوگیا۔ لیکن اس دوران اُن کی ہدایت پر صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین مہاراشٹر و رکن پارلیمنٹ اورنگ آباد امتیاز جلیل نے کل ناسک…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

عبدالمالک کی عیادت کےلئے اسدالدین اویسی آج ناسک میں

ایم آئی ایم لیڈر عبد المالک تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں عوام سے دعاﺅں کی اپیل مالیگاؤں/ ۳۰مئی۔ آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے قومی صدر اسد الدین اویسی آج جمعرات30مئی  کو ناسک کا دورہ کریں گے اور یہاں اپولو ہاسپٹل میں زیر علاج پارٹی کے ناسک ضلع صدر و مالیگاﺅں کے سابق میئر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

عبدالمالک فائرنگ معاملے میں ملزمین کی گرفتاری کے بعد مفتی اسمٰعیل قاسمی کا ردّ عمل

اگر ضرورت پڑی تو ہم پرائیویٹ ایف آئی آر وِتھ مجسٹریٹ کا تقاضا کریں گے : مفتی اسمٰعیل قاسمی مالیگاؤں ۔۲۹مئی۔ کل بروز منگل رات بارہ بجے مجلس اتحاد المسلمین کے مقامی رکن اسمبلی مفتی اسمٰعیل قاسمی نے دارالخیر رابطہ آفس میں پریس کانفرنس طلب کی اس موقع پر انھوں نے عبدالمالک شیخ سابق میئر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

سابق میئر عبدالمالک پر قاتلانہ حملہ، فائرنگ میں 3 گولیاں لگنے کے بعد ناسک روانہ

حالت مستحکم حملے کے فوراً دوارکا منی ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں عبدالمالک کے ہزاروں مداحوں نے ناراضگی کا اظہار کیا مالیگاؤں/۲۷مئی۔ شہر کے نوجوان دبنگ لیڈر ، سابق میئر عبدالمالک پر کل رات1بجے آگرہ روڈ پر، تاج مال کے عقب میں، سپریم بلڈنگ مٹیریل کے پاس بندوق سے فائرنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

جون کے مہینے میں بینک 10 دن بند رہیں گے!

مالیگاؤں۔ ۲۶مئی۔ جون کے مہینے میں 10 دن بینک بند رہیں گے جس کی وجہ سے بینکوں میں کوئی کام نہیں ہوگا۔ ان 10 دنوں میں پانچ اتوار اور دو ہفتہ کے علاوہ ملک کے مختلف مقامات پر تین دن تک کوئی کام نہیں ہو گا۔ تاہم، اس مدت کے دوران آن لائن اور اے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

میرا وعدہ ہے کہ نریندر مودی تیسری بار نہیں بنیں گےوزیر اعظم : اسدالدین اویسی

26مئی۔ آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بڑا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ایم مودی اپنی تقریروں میں بار بار مسلمانوں کی توہین کرتے ہیں۔ وہ تیسری بار وزیراعظم نہیں بنیں گے۔ اویسی نے یہ باتیں بہار کے روہتاس میں ایک انتخابی ریلی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

گیمنگ زون میں آتشزدگی 35؍افراد ہلاک :ہائی کورٹ نےایک دن میں مانگی رپورٹ

26مئی۔ راجکوٹ میں آگ لگنے سے 10 بچوں سمیت 35 افراد ہلاک ہو گئے۔ معاملے کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ایس آئی ٹی ٹیم کو 72 گھنٹے کے اندر حکومت کو ابتدائی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ گیم زون میں آگ کیسے اور کیوں لگی اس…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں