سرخیاں

چھٹےمرحلےمیں58سیٹوں پرووٹنگ جاری، کنہیاکمار۔منوج تیواری آمنےسامنے

۲۵مئی۔ لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں، دہلی کی تمام سات سیٹوں سمیت چھ ریاستوں اور دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 58 سیٹوں کے لیے آج ووٹنگ ہورہی ہے۔ صبح ۷بجے سے شروع پولنگ شروع ہوئی ہے جو شام میں ۶ بجے تک جاری رہے گی ۔قومی دارالحکومت کے علاوہ، اتر پردیش…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

گوگل میپ استعمال کرنے والے ہوشیار رہیں، یہ حادثہ آپ کی آنکھیں کھول دے گا۔

کوچی۔ ۲۵مئی۔ جنوبی کیرالہ کے ضلع کروپپنتھارا کے قریب ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے گوگل میپس کے استعمال سے ایک خطرناک حادثہ سامنے آیا ہے۔ سیاحوں کا ایک گروپ جو حیدرآباد سے کیرالہ کا دورہ کرنے آیا تھا اپنی گاڑی سمیت گہرے پانی میں ڈوب گیا۔ پولیس نے ہفتے کے روز کہا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ثنا ءاللہ نگر میں ایک شخص پر جان لیوا حملہ ، دو افراد پر مقدمہ درج

مالیگاﺅں / 24مئی۔ آزاد نگر پولس اسٹیشن حدود میں ثناءاللہ نگر ایک شخص پر دوافراد نے جان لیوا حملہ کردیا اور فرار ہوگئے پولیس نے اس معاملے میں دونوں فرار افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید جانچ جاری ہے ۔ ملی جانکاری کے مطابق مشتاق اور اسکا بھائی افتخار دونوں ساکن…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ڈومبیولی میں بوائلر دھماکے میں 8 افراد کی موت ،48زخمی

ممبئی/۲۴مئی۔ جمعرات کی دوپہر مہاراشٹر کے ڈومبیوالی ایک حادثے سے لرز اٹھا۔ امبر کیمیکل کمپنی میں بوائلر پھٹ گیا۔ حادثے میں 8 مزدور جاں بحق جب کہ 48 مزدور زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد جو تصویریں سامنے آئیں وہ پریشان کن تھیں۔ بوائلر کا دھماکہ کمپنی کے اندر ہوا تاہم قریبی گھروں اور دکانوں کو…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

خارج شدہ ناموں کا ووٹنگ لسٹ میں دوبارہ اندراج کرانے کی ذمہ داری ہماری : شان ہند ۔۔۔۔۔ موجودہ ایم ایل اے کو شہریان سے کوئی ہمدردی نہیں سماجوادی کی پریس کانفرنس سے لیڈران کا اظہار خیال

مالیگاؤں/ ”2019ءکے اسمبلی انتخابات کے بعد شہر کے سابق ایم ایل اے نے ووٹر لسٹ میں موجودہ 35سے40ہزار ووٹوں کا خارج کروایا جس میں ڈبل ووٹ کے ساتھ ساتھ حقیقی ووٹ بھی خارج ہوگئی۔ اس کا خمیازہ ووٹروں کو 20مئی کو بھگتنا پڑا۔ پارلیمنٹ الیکشن میں ووٹروں جو جوش اور جذبہ دکھایا وہ قابل تعریف…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

پانچ لاکھ کی ہفتہ وصولی کیلئےبیوپاری کا اغوا کرنے والے ۴ افرادپر مقدمہ درج

مالیگاؤں/ ۲۳مئی۔ پانچ لاکھ روپئے کی ہفتہ وصولی سے انکار کرنے پر چار لوگوں نے ایک بیوپاری کا اغواکر لیا اور اسے مار پیٹ کر دیسی بندوق سے ڈرایا دھمکایا صابن کے بیوپاری شہباز محمد حسین چودھری 31سال ساکن گٹ نمبر 169چاچا سوپ سینٹر ممبئی آگرہ روڈ نے پوار واڑی پولیس اسٹیشن میں فریاد درج…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

نہیں تھمے گی گرمی، محکمہ موسمیات نے دیا انتباہ۔۔۔۔درجہ حرارت44 ڈگری تک ریکارڈ کیا گیا

مالیگاؤں/۲۳مئی۔ ان دنوں شہر ریاست و ملک میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے موسم گرما میں اس طرح کی گرمی سے ہر خا ص و عام متاثر ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ گذرے تیس سے چالیس سال کے عرصے میں ایسی گرمی محسوس نہیں کی گئی ۔ مقامی سطح پر بھی زبردست…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

20سال کی لڑکی کنویں میں گرنے سے ہلاک

مالیگاؤں/ 23مئی۔ تعلقہ کے ساﺅکار واڑی گاﺅں میں منگل کی صبح ایک ۰۲ سا ل کی نوجوان لڑکی کنویں میں گرنے سے ہلاک ہوگئی ۔ لڑکی کے گھرکے بازو میں واقع کھیت میں ایک کنویں میں اس کی لاش پائی گئی تھی جسے مالیگاﺅں کے سول اسپتال میں داخل کیا گیا لڑکی کے ماما منوہر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

22سال کے شیخ محسن نے پھانسی لگاکر خودکشی کرلی !

مالیگاﺅں /22مئی۔ گذشتہ پیر کے دن صبح سوا نو بجے کے درمیان ایک ۲۲ سال کے نوجوان شیخ محسن شیخ مشتاق نے خود کر پھانسی لگالی جس سے اس کی موت واقع ہوگئی ۔ حاصل تفصیل کے مطابق پوار واڑی پولیس اسٹیشن حدود میں مالدہ شیوار علاقہ میں یہ حادثہ پیش آیا۔ مالدہ شیوار میں…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اجنگ وڑیل میں 8 سالہ کمسن بچی کا قتل، دو افراد کا اقبال جرم

ASPانیکیت بھارتی کی پریس کانفرنسافواہوں پر دھیان نہ دینے کی اپیل مالیگاؤں/۲۲مئی۔ اجنگ وڈیل گاؤں وڈنر کھاکرڈی تھانے میں 14/05/2024 کی صبح نابالغ لڑکی اپنے رہائشی مکان میں اکیلی سو رہی تھی تب کسی نامعلوم افراد نے اُسے اغواءکرلیا۔اس معاملے میں وڈنیرکھاکرڈی پولیس اسٹیشن نے تفصیلات میں بتایا کہ کسی نے نامعلوم وجہ سے اس…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں