
ہورڈنگ بورڈ گر پڑا، 8 کی موت، 67 افراد کو بچا لیا گیا
ممبئی/۱۴مئی۔ مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں پیر کی دوپہر ایک زوردار طوفان آیا۔ تیز طوفان کی وجہ سے ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقے میں ایک پٹرول پمپ پر ایک بڑا ہورڈنگ بورڈ گر گیا۔ پٹرول پمپ پر لوگ اپنی گاڑیوں میں تیل بھر رہے تھے ۔ تبھی یہ حادثہ ہوا۔ اس سے پہلے کہ لوگ…