سرخیاں

ایک ہی دِن میں مالیگاؤں و اطراف میں 5حادثاتی موت

مالیگاؤں/ 10جون۔ کل بروز اتوار اور آج پیر کے درمیان صبح تک 5حادثات موت کا اندراج ہوچکا ہے۔ پہلا واقعہ مالیگاؤں کے قریب دیہات میں ایک کسان بیل کوباندھنے لے جارہا تھا کہ بجلی گرنے سے بیل اور کسانوں دونوں ہلاک ہوگئے۔ دوسرا واقعہ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کہ مالیگاؤں سے 10پندرہ کلو میٹر ،بارش کے سبب مکان…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

کنگنا رناوت کو تھپڑ مارے جانے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب چرچا

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت پہلی بار لوک سبھا انتخابات میں کھڑی ہوئیں اور بھاری مارجن سے جیت گئیں۔ لیکن اس جیت کی خوشی اس وقت خراب ہوگئی جب انہیں چندی گڑھ ایئرپورٹ پر سی ایس آئی ایف کی خاتون جوان نے تھپڑ رسید کردیا۔ اب بات نکلی تو دور دور تک پھیل گئی۔ اس…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

وزیر اعظم مودی نے دیا استعفیٰ، صدر جمہوریہ مرمو نے استعفیٰ قبول کیا۔8جون کو حلف برداری کی درخواست پیش

نئی دہلی۔5جون۔راشٹرپتی بھون سے موصول اطلاع کے مطابق صدر جمہوریہ مرمو نے وزیر اعظم مودی کا استعفیٰ قبول کر لیا اور ان سے نئی حکومت کے عہدہ سنبھالنے تک کام جاری رکھنے کی درخواست کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی، وزراءکی کونسل کے ساتھ استعفیٰ پیش کیا اور مودی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

شمالی مہاراشٹر میں ٹکر کے مقابلے ۔ ۔۔ مرکزی وزیر صحت بھی 6 سینئر ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ گھر لوٹ گئے۔۔۔ شکست کی وجوہات پر ایک نظر

ناسک۔ عظیم اتحاد کو لوک سبھا انتخابات میں شمالی مہاراشٹر میں بڑا جھٹکا لگا ہے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر بھارتی پوار اور 6 موجودہ ممبران اسمبلی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ بھارتی پوار کے ساتھ ناسک سے ہیمنت گوڈسے، شرڈی سے سداشیو لوکھنڈے، احمد نگر سے سوجے ویکھے پاٹل، دھولیہ سے ڈاکٹر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

48 سے 5000 ووٹوں کے فرق سے… ملک کی 18 مشکل ترین لوک سبھا سیٹوں پر جہاں سانس اٹک گئی۔

ملک بھر میں لوک سبھا کی 543 سیٹوں میں سے کئی ایسی سیٹیں ہیں جہاں امیدوار آخری لمحات تک اپنی سانسیں روکے ہوئے تھے۔ جیت کا مارجن اتنا کم تھا کہ خود امیدواروں کو بھی یقین نہیں آرہا تھا۔ بی جے پی نے ملک بھر میں سب سے کم قریبی مقابلوں میں تین سیٹیں جیتیں۔…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لوک سبھا انتخابات 2024: 4 سب سے کم عمر ممبران پارلیمنٹ میں سے تین خواتین

تمام ایگزٹ پولس اور این ڈی اے اتحاد میں شامل جماعتوں کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے عوام نے لوک سبھا انتخابات 2024 میں بالکل مختلف قسم کا مینڈیٹ دیا ہے۔ انتخابی نتائج میں بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے 300 کا ہندسہ بھی نہیں چھو سکی۔ تاہم یہ اتحاد اکثریت کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

کانٹے کے مقابلے میں 19راؤنڈ کے بعد شوبھا تائی جیت کے قریب ۔۔۔۔ لیکن سرکاری اعلان کا انتظار

مالیگاؤں/ 4جون۔ شام 6بجے تک دھولیہ مالیگاؤں لوک سبھا الیکشن کے نتائج کو لے کر کشمکش جاری رہی۔ اب تک19راؤنڈ ہوچکے ہیں۔ جس میں کانگریس پارٹی کی امیدوار شوبھا تائی بچھاؤ کو 5,82,149ووٹیں مل چکی ہیں جبکہ بی جے پی کے امیدوار ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے 5,76,994 ووٹیں حاصل کیں۔ صورتحال کے مطابق شوبھا تائی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

دھولیہ /مالیگاؤں دوپہر ایک بجے تک گنتی کے 7راؤ نڈ مکمل 19ہزار ووٹوں سے ڈاکٹر سبھاش بھامرے آگے

مالیگاؤں/ 4جون۔ دھولیہ مالیگاؤں لوک سبھا انتخابات کی کاؤنٹنگ جاری ہے۔ جس میں دوپہر ایک بجے تک ،سرکاری اعدا د و شمار کے مطابق ڈاکٹر سبھاش بھامرے کو 2,54,847ووٹ ملے جبکہ ڈاکٹر شوبھا تائی بچھاؤ کو 2,35,728ووٹ ملے ہیں کاؤنٹنگ جاری ہے۔ اس طرح 19,119ووٹوں سے بی جے پی کے امیدوار سبھاش بھامرے آگے چل…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

اعلیٰ تعلیم کی اجازت نہ ملنے سے ناراض اقصیٰ ارم لقمان انصاری نے پھانسی لگالی

مالیگاؤں / ۳جون۔ بیچلر آف آرٹس کے فائنل ایئر آخری سال میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد مزید اعلیٰ تعلیم کی اجازت نہ ملنے سے ناراض جواں سال اقصیٰ ارم لقمان احمد انصاری نامی لڑکی نے پھانسی لگالی اور انتقال کرگئی ۔ اس ضمن میں حاصل تفصیل کے مطابق شہر کے معروف علاقے نعمانی نگر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

لبیک ہوٹل کے پاس حادثہ میں کنٹینر ڈرائیور کی موت

مالیگاؤں /۳جون۔  گذشتہ کل لبیک ہوٹل کے پاس ایک سڑک حادثہ میں شدید زخمی کنٹینر ڈرائیور کی موت ہوگئی اس ضمن میں حاصل تفصیل کے مطابق ممبئی آگرہ ہائی وے ساوند گاﺅں پھاٹہ کے قریب لبیک ہوٹل کے سامنے کنٹینر نمبر ایم ایچ 46اے آر 4421کے ڈرائیور نے آگے چل رہی نامعلوم گاڑی کو اوور…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں