سرخیاں

vaccination

771عازمین حج کی حفظان صحت جانچ وٹیکہ اندازی کی گئی

مالیگاﺅں /27مئی۔شہر کے عازمین حج پر جانے والے 771عازمین کو مالیگاﺅں میونسپل کارپوریشن سے حفظان صحت محکمہ کی طرف سے صحت جانچ کرکے ٹیکہ اندازی کی گئی ۔ مالیگاﺅں میونسپل کارپوریشن کمشنر کی رہنمائی میں حفظان صحت محکمہ نے قدوائی روڈ پر اردو اسکول نمبر 1کی عمارت میں کلیم دلاور ہال کے پیچھے حج کمیٹی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

آغاز اقدامِ اجتماعیت اجلاسِ عام کی تیاریاں مکمل”تمام برادریوں کو اعزازِ اتحاد کی ٹرافی”

مالیگاﺅں /26مئی ۔ ملک و ملت کے موجودہ حالات میں ایمان اور تقویٰ کی بنیاد پر اتحاد ملت بہت ضروری ہے ۔ مسلمانوں کی تعلیمی، طبی، سماجی ،معاشرتی و معاشی ترقی کےلئے آل مسلم کمیونٹی کوآرڈینیشن کمیٹی ،مالیگاو¿ں نے آغازِ اجتماعیت کی پیش قدمی کے لیے کل 26 مئی بروز جمعہ شام چھے بجے تا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

دھولیہ کے کلکٹر نے سیٹیلائٹ امیج سے شری کھنڈ فنڈ اڑانے کی سازش بے نقاب ۔ مہاراشٹر حکومت کے بچائے 104 کروڑ

دھولیہ/ 27مئی۔کسی بھی علاقے کی ترقی کےلئے جب بھی کوئی سرکاری اسکیم آتی ہے تو اس کےلئے زمین کی ضرورت پڑتی ہے۔ ان زمینوں کو حاصل کرنے کے لیے کسانوں اور زمینداروں سے زمین کے معاوضے کی رقم طے کرنے کے لیے بات چیت شروع ہوتی ہے۔ زیادہ سے زیادہ معاوضہ لینے کے لیے دھاندلی…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مہاراشٹر کانگریس میں جلد ہی بڑا زلزلہ! نانا پٹولے کو ہٹانے کے لیے اعلیٰ لیڈروں کا وفد دہلی پہنچا

ممبئی/ 27مئی۔مہاراشٹر کانگریس میں ایک بڑا زلزلہ آنے کے اشارا مل رہا ہے۔ ریاستی صدر نانا پٹولے کے خلاف عدم اطمینان شدت اختیار کر گیا ہے۔ کچھ بڑے اعلیٰ کا ایک وفد بشمول وجے وڈیٹیوار، جو مہاویکاس اگھاڑی حکومت میں کابینہ وزیر تھے، دہلی پہنچ گیا ہے۔ یہ وفد ہائی کمان سے ملاقات کر کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

12ویں کے نتائج کا اعلان! اس سال بھی رزلٹ میں لڑکیوں کی جیت۔ مالیگائوں کی ایم ایم قریشی جونیئر کالج آف سائنس کا رزلٹ 100رہا

مالیگاﺅں/فروری-مارچ 2023 ءمیں مہاراشٹر اسٹیٹ بورڈ آف سیکنڈری اینڈ ہائر سیکنڈری ایجوکیشن کے ذریعہ منعقدہ 12ویں کے امتحان میں 14 لاکھ 16 ہزار 371 طلبہ میں سے 91.25 فیصد طلبہ پاس ہوئے ہیں۔ ریاست میں کوکن ڈویژن کے 96.01 فیصد طلباءپاس ہوئے ہیں۔ ممبئی ڈویژن میں سب سے کم شرح 88.13 فیصد ہے۔ پونہ ڈویژن…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

سمردھی ہائی وے کے دوسرے مرحلے کا افتتاح آج

ممبئی/ 26مئی ۔520 کلومیٹر طویل ناگپور شرڈی ہائی وے کا گذشتہ سال وزیر اعظم نریندر مودی نے افتتاح کیا تھا۔ اس کے بعد دوسرے مرحلے کا افتتاح جمعہ کو وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس کریں گے۔ جس میں 7 بڑے پل، 18 چھوٹے پل، گاڑیوں کے لیے 30 انڈر پاس،…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

زیورات کی چوری،12گھنٹہ میں 3خواتین چور گرفتار

مالیگاوں / 23 مئی 2023 ءکو 7 بجکر 50 منٹ پر نٹور لال شیورتن ورما (عمر 55 سال )پیشہ زیورات کی دکان (ساکن بروڈ گلی ،بالاجی مندر کے پیچھے مالیگاوں )نے قلعہ پولیس اسٹیشن میں فریاد دی کے موہن پیر گلی میں واقع انکی ایم گولڈ نامی زیورات کی دکان میں تین برقعہ پوش خواتین…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں