سرخیاں

فلم پُشپا کی اداکارہ رشمیکا کو ان کے بیحد قریبی نے لگایا 80 لاکھ کا چونا

ممبئی۔ ۲۰جون۔ پشپا فلم کی اداکارہ رشمیکا مندانا کو ان کی رئیل لائف میں ان کے ہی منیجر نے دھوکہ دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منیجر نے رشمیکا مندانا سے 80 لاکھ کا فراڈ کیا ہے اور فراڈ کے بعد اداکارہ نے انہیں فوری طور پر نوکری سے نکال دیا ہے۔ بتایا جا رہا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مہاراشٹر: ناگپور میں SUV سے 3 بچوں کی لاشیں برآمد، کیا ہوا؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آئے گی۔

ناگپور:19جون۔مہاراشٹر کے ناگپور میں ایک سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے ۔ ایک ایس یو وی گاڑی سے تین بچوں کی لاشیں ملنے کے بعد یہاں کہرام مچ گیا ہے ۔ ان بچوں میں سے دو کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور وہ بہن بھائی ہیں۔ پولیس نے تینوں بچوں کی لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

2 لاکھ بھتہ لینے کےلئے نوجوان کو زدوکوب، موبائل چوری، 3 افراد گرفتار

مالیگاوں/18جون۔پوارواڑی پولیس نے جعفر نگر،نئی بستی فارمیسی نگر میں ایک نوجوان سے دو لاکھ روپے کا بھتہ طلب کرنے والے 6 میں سے 3 ملزمین کو گرفتار کیا ہے اور اسے ڈنڈے سے مارا پیٹا اور 17 ہزار روپے کا موبائل فون چھین لیا گیا۔ محمد رضوان محمد مظفر احمد (عمر 35، پیشہ:دلالی، رہائش جعفر…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

خلیل دادا کی وصیت کے مطابق،بنت خلیل کے ہاتھوں دارالیتٰمیٰ حضرت بی بی آمنہ ؓ کا سنگ بنیاد

مالیگاوں /18جون۔ انسان کو حسن زن رکھنا چاہیے، کون مردود ہے اور کون مقبول ہے یہ صرف اللہ جانتا ہے۔ایک مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو حقارت کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔اللہ کے یہاں کون مقبول ہے یہ صرف اللہ ہی جانتا ہے۔مساجد و مدارس کی ذمہ داری سے بڑا ذمہ داری یتیموں کے مدارس…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

”انسانی زندگی کے پہلے ہزار دِن“ خاتون اور بچے صحت مستقبل کےلئے انتہائی اہم

سارواجنی مہیلا اُتکرش سنستھا اور یونیسیف کے ماتحت عوامی بیداری مہم جاری مالیگاوں/16جون۔ سارواجنی مہیلا اُتکرش سنستھا اور یونیسیف کے ماتحت ”First 1000 days“(انسانی زندگی کے پہلے ہزار دِن) سے متعلق جدید سائنس کی بڑی دریافت ہے جوہر فرد سے جڑی ہوئی ہے۔ اس اہم موضوع پر ایک میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کل بروز جمعرات…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ماموں بھانجہ حادثہ کا شکار، سیّد عمران جاں بحق ، ماموں زخمی

مالیگاوں/16جون۔ 14جون کی شب 12بجے جب سید عمران سید جاوید(24سال) نامی نوجوان مستری کا کام کرے دیہات سے واپس مالیگاوں آرہا تھا اور وہ اپنے سازوسامان کے ساتھ ٹرک کے ذریعے مالیگاوں پہنچا اور منماڑ چوپھلی ،شالیمار ہوٹل کے پاس اُس کے ماموں بشیر بھائی ہائی وے پر اُسے لینے کےلئے پہنچے ، تب تیز…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

توردال ہوئی مہنگی

مالیگاﺅں /15جون۔ ایک سمت کھادتیلوں اور بھاجی پالا قیمت کم ہونے سے عام لوگوں کو اطمینان ملا ہے۔ دوسری سمت توردال کے بڑھتے ریٹ کی وجہ سے گھر خرچہ بجٹ بگڑ تا جارہا ہے ۔ مہینہ بھر میں توردال کے ریٹ میں تقریباً تیس روپیوں تک کا اضافہ ہونے سے دال شوربہ اب پھیکا پڑتا…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

سب زیادہ کرپشن اگر کسی محکمے میں ہے تو وہ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ ہے ۔مفتی اسمٰعیل قاسمی

مالیگاوں /15جون۔مرکزی و ریاستی حکومت کی اسکولوں میں جاری اسکیموں کے بارے میں اور شالے پوشن آہار، مڈے میل کھچڑی اسکیم پر مالیگاوں میں جاری سیاسی جماعتوں کے آپسی مقامی کھچڑی کے ٹھیکیداری کو لے کر جو کھیل جاری ہے اس پر انکا کیا رول ہے ۔اس پر آمدار مفتی اسمٰعیل قاسمی نے کہا کہ…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

ممبئی پونے ایکسپریس وے آئل ٹینکر میں دھماکے سے لرز اٹھا، 4 افراد ہلاک

ممبئی: ممبئی-پونے ہائی وے پر کھنڈالا گھاٹ کے قریب  (13 جون، منگل) کو ایک کیمیکل آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی ۔ اس آتشزدگی میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ جس کی وجہ سے گزشتہ ڈھائی گھنٹے سے ٹریفک ٹھپ ہے۔ ممبئی جانے والی سڑک پر 5 کلومیٹر تک گاڑیوں کی لائن لگی ہوئی ہے۔ ممبئی پونے ہائی وے سے گزرنے والے کیمیکل…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں

مالیگاوں : دو موبائل چور گرفتار

مالیگاﺅں/14جون۔پوارواڑی پولس نے موتی ہائی اسکول روڈ پر ایک پاورلوم مزدور کی جیب سے 15,000 روپے کا موبائل فون چوری کرنے والے 3 میں سے 2 چوروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پاورلوم ملازم توصیف احمد حمید علی (عمر 22، ساکن موتی ہائی اسکول روڈ، مالیگاوں) کی جیب میں 15000 روپے مالیت کا موبائل فون موجود…

تفصیلات ملاحظہ فرمائیں