مالیگاؤں/۳مئی۔بڑاقبرستان کے علاقے میں فور وہیلر وہ جو گاڑی سے گٹکا بیچتا ہے۔ آزاد نگر پولیس نے اُسے گھیرے میں لے لیا۔ اس کارروائی میں کاراور گٹکا ضبط کیاگیا جسکی مالیت دو لاکھ 58 ہزار روپے بتائی گئی۔ ساتھ ہی نعیم احمد عبدالسلام (28)ساکن تین قندیل، مالیگاؤں کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق یہ نوجوان (ایم ایچ 01 اے ایچ 5706) کارکے ذریعے خفیہ طورپر دوکانداروں کو گٹکا سپلائی کرتا تھا۔ اس کی اطلاع آزاد نگر پولس کو تب فوراً یہ کاروائی کی گئی۔
Post Views: 104
پوسٹ کو اپنے احباب میں شیئر کریں